بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

پانچ جنوری 2022 کو موجودہ ممبروں کے ریٹائر ہونے کی وجہ سے 25 سیٹوں کے لئے 20 مقامی اتھارٹیز حلقوں سے کرناٹک قانون ساز کونسل کے  لئے دو  سال میں ہونے والا الیکشن

Posted On: 09 NOV 2021 1:28PM by PIB Delhi

1۔ پانچ جنوری  2022 کو  20 مقامی اتھارٹیز حلقوں سے  کرناٹک قانون ساز کونسل کے  موجودہ 25 ممبروں کی مدت  ختم ہورہی ہے۔ اس بارے میں تفصیلات نیچے دی گئی ہیں:

کرناٹک

نمبر شمار

مقامی اٹھارٹیز حلقوں کو نام

نشستوں کی تعداد

ممبر کا نام

رریٹائرمنٹ کی تاریخ

  1.  

بیدر

01

وجے سنگھ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05.01.2022

  1.  

گلبرگہ

 

01

بی جی پاٹل

  1.  

بیجا پور

02

ایس آر پایل

سنیل گوڑا پاٹل

  1.  

بیلگام

02

کواتاگی مٹھ مہینتیش  ملک ارجن

وویک راؤ وسنت راؤ پاٹل

  1.  

اتراکنڑ

01

گھوٹنیکر سری کانت لکشمن

  1.  

دھارواڑ

02

پدیپ شیٹر

مانے سری نواس

  1.  

رائے چور

01

بسوسراج پاٹل اٹاگی

  1.  

بیلاری

01

کے سی کونڈیا

  1.  

چتر درگ

01

جی رگھوا چار

  1.  

شموگا

01

ایس پرسنا کمار

  1.  

دکشن کنڑ

02

کے پرتھاپ چندر شیٹی

کوٹا سر نواسا پجاری

  1.  

چک مگلور

01

پرنیش ایم کے

  1.  

ہاسن

01

ایم اے گولاپا سوامی

  1.  

ٹکمور

01

کنٹھ راج (بی ایم ایل)

  1.  

مانڈیا

01

این اپاجی گوڑا

  1.  

بینگلور

01

ایم نارائن سوامی

  1.  

بینگلور دیہات

01

ایس روی

  1.  

کولار

01

سی آر منوہر

  1.  

کُڈاگو

01

سنیل سبرامنی ایم پی

  1.  

میسور

02

آر دھرم سینا

ایس ناگا راجو (سندیش ناگا راجو)

 

2۔ اب کمیشن نے  حسب ذیل پروگرام کے مطابق مذکورہ بتائے گئے 20 مقامی اٹھارٹیز حلقوں سے  کرناٹک قانون ساز کونسل کے لئے دو سالہ چناؤ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نمبر شمار

پروگرام

تاریخ

 

نوٹی فیکشن جاری کرنے کی تاریخ

16 نومبر 2021  (منگل)

 

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ

23 نومبر 2021 (منگل)

 

پرچہ نامزدگی کی جانچ

24 نومبر 2021 (بدھ)

 

امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ

26 نومبر 2021 (جمعہ)

 

چناؤ کی تاریخ

10  دسمبر 2021 (جمعہ)

 

چناؤ کے اوقات

صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک

 

ووٹوں کی گنتی

14 دسمبر 2021 (منگل)

 

وہ تاریخ جس سے پہلےچناؤ مکمل کیا جائے گا

16 دسمبر 2021 (جمعرات)

 

3۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلے ہی کووڈ  19 کے وسیع رہنما خطوط کے ساتھ ساتھ  حالیہ رہنما خطوط بھی  الیکشن کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ جو پریس نوٹ مورخہ 28 ستمبر 2021 کے پیرا نمبر 6 میں شامل ہیں اور درجہ ذیل لنک پر دستیاب ہیں۔

https://eci.gov.in/candidate-political-parties/instructions-on-covid-19/

جسے  کووڈ۔ 19 کی روک تھام کے لئے اپنایا جانا چاہیے۔ جہاں کہیں بھی اس کا اطلاق ہو اور  زیر اعلان تمام افراد کےلئے پورے انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے درمیان ہوگا ۔

4۔  مذکورہ الیکشن سے متعلق مثالی ضابطہ عمل  متعلقہ حلقے میں فوری طور پر نافذ ہوجائے گا برائے مہربانی

https://eci.gov.in/files/file/4070-biennial-bye-elections-to-the-legislative-councils-from-council-constituencies-by-graduates%E2%80%99-and teachers%E2%80%99-and-local-authorities%E2%80%99-constituencies-%E2%80%93-mcc-instructions-%E2%80%93-regarding/

کے تحت کمیشن کی ویب سائٹ پر تفصیل سے دیکھیں ۔

کرناٹک کے چیف سکریٹری  کو ہدایت دی جارہی ہے کہ وہ  ریاست سے ایک سینئر آفیسر کو تعینات کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ  الیکشن کے اہتمام کےلئے انتظامات کرتے ہوئے کووڈ۔ 19 کی روک تھام سے متعلق   دستیاب  ہدایات  تعمیل کرلی گئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ح ا۔ن ا۔

U- 12657

                          



(Release ID: 1770272) Visitor Counter : 136


Read this release in: Telugu , Kannada , English , Hindi