صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 06 NOV 2021 9:04AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،06 نومبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک107.92 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  10,929 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.23  فیصد بنی ہوئی ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12,509مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,37,37,468 ہوگئی ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.43 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,46,950ہے؛ گذشتہ 255 دنوں میں یہ سب سے کم تعداد ہے

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.35 فیصد) ہے،  جو پچھلے 33 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.27 فیصد)ہے جو گذشتہ43دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے

مجموعی طور پر اب تک61.39کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن 

U NO:12569

 



(Release ID: 1769673) Visitor Counter : 144