صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –292واں دن


کبھارت کی مجموعی ٹیکہ کاری کی تعداد 107.59 کروڑ سے تجاؤز

آج شام 7 بجے تک27لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 NOV 2021 8:36PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،03؍نومبر :بھارت نے  آج کووڈ-19 سے بچاؤ کیلئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 107.59 کروڑ (1,07,59,28,359) کا سنگ میل طے کر لیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ (27,74,896) ٹیکے لگائے گئے۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں  مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنا

پہلی ڈوز

10379464

دوسری ڈوز

9248817

صف اول کے کارکنان

پہلی ڈوز

18372222

دوسری ڈوز

15995212

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

422499223

دوسری ڈوز

147588531

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

175864875

دوسری ڈوز

98079512

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

110330354

دوسری ڈوز

67570149

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

737446138

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

338482221

مجموعی تعداد

1075928359

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مؤرخہ 3 نومبر 2021 (292واں دن)

طبی کارکنا

پہلی ڈوز

74

دوسری ڈوز

6501

صف اول کے کارکنان

پہلی ڈوز

173

دوسری ڈوز

14771

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

742970

دوسری ڈوز

1159790

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی ڈوز

194071

دوسری ڈوز

354533

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی ڈوز

117230

دوسری ڈوز

184783

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1054518

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1720378

مجموعی تعداد

2774896

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ-19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

***************

( ش ح ۔ک ا  ۔ش ت(

U-12547



(Release ID: 1769503) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Hindi , Manipuri