وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش

Posted On: 04 NOV 2021 8:39AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 04 نومبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر عوام کو مبارکبادپیش کی۔ ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’دیوالی کے مبارک موقع پر اہل وطن کو دلی مبارکباد۔ میں دعا کرتاہوں کہ روشنی کا یہ تیوہار سبھی کی زندگی میں مسرتیں، خوشحالی اور خوش نصیبی لے کر آئے۔

سبھی کو دیوالی کی مبارکباد۔‘‘

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 12524


(Release ID: 1769450)