یو پی ایس سی

سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورسیز اسسٹنٹ کمانڈنٹ (ایگزیکٹیو) لمیٹیڈ محکمہ جاتی مسابقتی امتحان 2002 کے حتمی نتائج

Posted On: 01 NOV 2021 7:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم نومبر 2021/درج ذیل فہرست صلاحیت زمرے میں ان امیدواروں کی ہے  جن کی منظوری بتاریخ 2020-3-01 کو انعقاد پذیر سینٹرل انڈسٹریل  سیکورٹی فورس  اسسٹنٹ کمانڈنٹ (ایگزیکٹیو)لیمٹیڈ محکمہ جاتی مسابقتی امتحان 2020 کے تحریری  حصہ  اور بتاریخ  2021-10-25 سے 2021-20-28 تک   ذاتی  ٹسٹ  کے لئے انٹرویو  کے نتائج کی بنیاد پر   سینٹرل انڈسٹریل  سیکورٹی فورس اسسٹنٹ کمانڈنٹ  (ایگزیکٹیو)  کے عہدے پر  تقرری  کے  سلسلہ میں دی گئی ہے۔

مختلف زمروں کے تحت تقرری کے لئے  منظوری شدہ  امیدواروں کی تعداد  درج ذیل ہے۔

 

جنرل

ایس سی

ایس ٹی

کل

20

02

01

23

 

 

 

 

تقرریوں لازمی طور سے  امتحان کے موجودہ  ضابطے  اور خالی عہدوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔   سرکار کے ذریعہ فراہم کئے گئے  خالی عہدوں کی تعداد  درج ذیل ہے۔

جنرل

ایس ٹی

ایس ٹی

کل

20

02

01

23

 

 

 

 

یونین پبلک سروس کمیشن کے احاطے میں امتحان  حال  کے قریب ایک  ’سوویدھا کیندر‘ امیدوار  اپنے امتحان/ بھرتی کے تعلق سے  کسی بھی طرح کی معلومات /وضاحت کام کے  دنوں میں  صبح  10 بجے سے  شام 5 بجے  کے درمیان  خود آکر یا ٹیلی فون نمبر  011-23385271/23381125.۔سے حاصل کرسکتےہیں۔  نتائج یونین پبلک سروس کمیشن  کی ویب سائٹwww.upsc.gov.in.۔پر  بھی  دستیاب رہیں گے۔  کمیشن کی ویب سائٹ پر مارک شیٹ، نتائج کا اعلان کئےجانے کی تاریخ  کے تقریباً  15 دن بعد  دستیاب ہوں گے۔نتائج کے لئے یہاں کلک کریں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2021/nov/doc20211

1181.pdf

ش ح۔ ج ق۔ ج

Uno-12439

 



(Release ID: 1768731) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi , Tamil