یو پی ایس سی

انڈین فاریسٹ  سروس  امتحان  2020 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 01 NOV 2021 12:46PM by PIB Delhi

یونین پبلک  سروس کمیشن  کے ذریعہ 28 فروری  اور 2سے 7  مارچ  2021  کے دوران منعقد  کرائے گئے انڈین  فاریسٹ  سروس امتحان  2020  کے تحریری  حصے  کے  نتیجے  اور اکتوبر  2021  میں پرسنالیٹی  ٹیسٹ  کے لئے ہوئے  انٹرویو کی بنیاد  پر میرٹ کےاعتبار سے  ان امیدواروں  کی فہرست ، جن کے ناموں کی  انڈین فاریسٹ سروس میں تقرری کے لئے سفارش کی گئی ہے ، حسب ذیل ہے ۔

مختلف  زمروں  کے تحت تقرری کے لئے  ، جن امیدواروں کے ناموں کی سفارش  کی گئی ہے ،  ان کی تعداد  حسب ذیل ہے۔

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

 

25

(02  پی ڈبلیو بی ڈی -2 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی – ڈی سمیت )

10

34

13

07

*89

(02پی ڈبلیو بی ڈی -2 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی – ڈی سمبت)

 

 

 

 

 

*01 پی ڈبلیو بی ڈی -1 امیدوار  کی عدم دستیبابی کے سبب خالی اسامی  پُر نہیں  کی جاسکی ۔

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

 

کل

37

09

24

13

07

90^

 

 

 

 

 

^04 پی ڈبلیو بی ڈی اسامیوں  (02 بی ڈبلیو بی  ڈی -1 ،  01 بی ڈبلیو  بی ڈی -2 اور 01 پی ڈبلیو  بی ڈی -  3 سمیت )

درج ذیل  رول نمبروںوالے  13 امیدواروں  کی امیدواری  عارضی  ہے۔

0514179

0801842

0803971

0806074

0843674

0856423

1017572

1304449

3809863

5606108

5607027

6417459

6605612

     

 یوپی ایس سی نے اپنے کیمپس میں  ایگزامنیشن ہال   بلڈنگ کے نزدیک ایک ‘سہولتی کاؤنٹر’ کھولا ہے۔ امیدوار کام کے دنوں میں  10  بجے صبح سے شام  5  بجے  کے دوران  ا س کاؤنٹر سے  ذاتی  طور پر  یا ٹیلی فون نمبر  23385271-011 اور  23381125-011 پر فون کرکے  اپنے امتحان / تقرری  سے متعلق کوئی بھی اطلاع /  وضاحت  حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ نتیجہ  یوپی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی   www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدوار وں کے مارک شیٹ  ریزلٹ کے اعلان کی تاریخ  سے 15 دن کے اندر کمیشن کی ویب سائٹ  پر دستیاب کرادئے جانے کی توقع ہے۔

فہرست کے لئے یہاں کلک کریں :

Click here for list                      

*************

ش ح۔ م م ۔رم

U-12416



(Release ID: 1768449) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil