صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 30 OCT 2021 9:12AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،30 اکتوبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک105.43 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  14,313 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال98.19  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13,543مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,36,41,175 ہوگئی ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.47 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,61,555ہے

ٹیسٹ کے بعدمتاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.18 فیصد)ہے جو گذشتہ36دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.22 فیصد) ہے،  جو پچھلے 26 دنوں سے 2 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک60.70کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:

 


(Release ID: 1767790) Visitor Counter : 217