صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 281واں دن


بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد102 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک70لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 OCT 2021 8:30PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،23  اکتوبر، 2021/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 102 (1,02,03,34,409) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 70 لاکھ سے زیادہ (70,71,127)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10378191

دوسری خوراک

9145950

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18369317

دوسری خوراک

15709787

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

406455324

دوسری خوراک

125489338

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

171832725

دوسری خوراک

90859650

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

108018261

دوسری خوراک

63741635

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

715388049

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

304946360

مجموعی تعداد

1020334409

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(مورخہ:23اکتوبر2021 (281واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

180

دوسری خوراک

13142

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

302

دوسری خوراک

34781

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1988868

دوسری خوراک

2758399

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

569747

دوسری خوراک

915681

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

306099

دوسری خوراک

483928

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2865196

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4205931

مجموعی تعداد

7071127

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:



(Release ID: 1766063) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Hindi , Manipuri