صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال : 277 واں دن
بھارت کی مجموعی ویکسینیشن کوریج نے99 کروڑ کے سنگ میل کو پار کیا آج شام سات بجے تک 37 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
19 OCT 2021 8:13PM by PIB Delhi
بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج 99 کروڑ کے سنگ میل (990897514) کو پار کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 37 لاکھ سے زیادہ (3792737) ٹیکے لگائے گئے ۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ کی ترتیب کے ساتھ ہی یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد بڑھنے کی توقع ہے۔
ٹیکہ کاری کے عمل میں مجموعی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ویکسین کی مجموعی خوراک کی کوریج
|
حضظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,76,088
|
دوسری خوراک
|
90,98,102
|
صف اول کے صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,62,666
|
دوسری خوراک
|
1,55,80,422
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
39,71,60,687
|
دوسری خوراک
|
11,56,21,264
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
16,87,84,779
|
دوسری خوراک
|
8,76,27,981
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
10,62,56,993
|
دوسری خوراک
|
6,20,28,532
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
70,09,41,213
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
28,99,56,301
|
میزان
|
99,08,97,514
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
تاریخ: 19 اکتوبر ، 2021 (277 واں دن)
|
حضظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پہلی خوراک
|
80
|
دوسری خوراک
|
5,508
|
صف اول کے صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
173
|
دوسری خوراک
|
17,221
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,16,116
|
دوسری خوراک
|
14,41,208
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,09,399
|
دوسری خوراک
|
4,36,852
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1,53,322
|
دوسری خوراک
|
2,12,858
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
16,79,090
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
21,13,647
|
میزان
|
37,92,737
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
***********
ش ح۔ س ک ۔ر ب
U.No.: 12021
(Release ID: 1765086)
|