کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ ستمبر 2021 کے لئے بھارت میں تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ (بنیادی سال 12-2011)

Posted On: 14 OCT 2021 12:00PM by PIB Delhi

صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے ، اقتصادی مشیر کے دفتر نےاس ریلیز میں ، ستمبر 2021 کے مہینے (عبوری )کے لئے (بنیادی سال 12-2011) اورجولائی 2021 ( حتمی ) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدداشاریے جاری کئے ہیں۔ تھوک قیمتوں کے عدداشاریہ ( ڈبلیو پی آئی ) ہر مہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن )جاری کئے جاتے ہیں جوکہ حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتوں کی وقت کی مدت پر مبنی ہوتا ہے او ر جوملک بھر میں ادارہ جاتی وسائل اور مینوفیکچرنگ کی منتخب اکائیوں سے موصول اعداد وشمار کے ساتھ تیارکئے جاتے ہیں۔10ہفتے کے بعد عدداشاریہ کو حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار جاری کئے جاتے ہیں نیز اس کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

ستمبر 2021 کے مہینے میں (ستمبر 2020 کے مقابلے) مہینے میں سالانہ افراط زر کی شرح 10.66فیصد (عبوری ) ہے جوکہ ستمبر 2020 میں 1.32فیصد تھی۔ستمبر 2021 میں افراط زر کی زیادہ شرح ، گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی طورپر ، معدنیاتی تیل ، بنیادی دھاتیں ،  غیر خوراک اشیا ، خوراک کی مصنوعات ، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس  کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہے۔گزشتہ تین مہینوں میں ڈبلیو پی آئی اشاریے اور افراط زر کے عناصر میں سالانہ تبدیلی درج ذیل دی گئی ہے:

عدد اشاریہ اور افراد زر کی سالانہ شرح(سال در سال فیصد میں )

تمام اشیا بڑے گروپ

اوزان(فیصد)

جولائی 21(ایف)

اگست 21(پی)

ستمبر 21(پی)

Index

Inflation

Index

Inflation

Index

Inflation

تمام اشیا

100

135.0

11.57

135.9

11.39

136.0

10.66

1-بیادی سامان

22.6

154.3

6.34

155.8

6.20

154.9

4.10

2- ایندھن اور بجلی

13.2

115.2

27.01

116.0

26.09

114.7

24.81

3-تیار شدہ مصنوعات

64.2

132.3

11.46

133.0

11.39

133.8

11.41

خوراک کا عدداشاریہ

24.4

159.4

4.52

159.6

3.43

159.8

1.14

ستمبر 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی عدداشاریہ میں ( اگست 2021 کے مقابلے میں ماہ بہ ماہ تبدیلی  0.7 فیصد تھی۔گزشتہ 6  ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی عدداشاریہ میں ماہانہ تبدیلی کاعدداشاریہ درج ذیل ہے:

  • ڈبلیو پی آئی عدد اشاریہ میں ماہ بہ ماہ تبیدلی (فیصد میں )
  • تمام اشیا/ بڑے گروپ

اوزان

اپریل21

مئی 21

جون 21

جولائی21

اگست 21(پی)

ستمبر21(پی)

تمام اشیا

100.00

1.62

0.68

0.60

0.97

0.67

0.07

1-بیادی سامان

22.62

2.78

-0.86

1.86

0.85

0.97

-0.58

2- ایندھن اور بجلی

13.15

-0.27

0.83

0.82

4.07

0.69

-1.12

3-تیار شدہ مصنوعات

64.23

1.56

1.23

0.08

0.53

0.53

0.60

خوراک کا عدداشاریہ

24.38

3.18

0.00

-0.06

0.44

0.13

0.13

نوٹ : پی : عبوری # ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ) پر مبنی ، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں اگست 2021 کے مہینے کے لئے 155.8(عبوری )سے ستمبر 2021 میں 154.9ہوکر (  0.58 -فیصد) کی کمی آئی ہے۔ خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ( -4.06 فیصد) ، معدنیات (2.34-فیصد)   ، خوراک اشیا(0.25-فیصد)اور  غیر خوراکی اشیاء (0.31-فیصد)  کی قیمتوں میں اگست کے 2021 کے مقابلے میں ستمبر 2021 میں کمی آئی ہے۔
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کے لئے عدد میں ستمبر2021 میں (عبوری ) کم ہوکر (1.12- فیصد) یہ    114.7(عبوری )ہوگیا جو کہ اگست 2021 کے مہینے کے لئے ( عبوری ) 116.0فیصدتھا۔ معدنیاتی تیل (1.75-فیصد)  کی قیمتوں میں اگست 2021 کے مقابلے میں ستمبر 2021 میں کمی آئی ہے۔  کوئلے اور بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
  3. تیار کردہ اشیاء ( اوزان ) 64.23فیصد: اس اہم گروپ کے عدد میں ستمبر 2021 میں (عبوری ) 133.8(0.60 فیصد) کا اضافہ ہوا جو ،  اگست  کے مہینے میں ( عبوری ) 133.0فیصد تھا۔ اگست 2021 کے مقابلے میں ، تیار شدہ اشیا ء کے 22 این آئی سی دو عددی گروپ میں سے 17 گروپ کی قیمتوںمیں اضافہ ہوا ہے، 4 گروپوں میں کمی جبکہ ایک گروپ کی قیمتوں میں ستمبر 2021 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ مینوفیکچر آف بیسک دھاتوں ، خوراک کی مصنوعات ، کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات ، مشینری  اور آلات ، موٹر وھیکل ٹریلرز ، سیمی ٹریلرز اور فیبری کیٹڈ میٹلز  ٹیکسٹائل کی تیاری کی وجہ سے  قیمتوںمیں اضافہ ہوا ہے۔ چند گروپوں نے ، جن کی قیمتوںمیں کمی ہوئی ، ان میں  بجلی کے آلات ، کمپیوٹر ، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات ، پرنٹنگ اور ریکارڈڈ میڈیا  کا، ری پروڈکشن اور بیوریج شامل ہیں،جن کی قیمت میں اگست 2021 کے مقابلے میں ستمبر 2021 میں کمی ہوئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی خوراکی انڈیکس ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے خوراکی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں سے خوراکی مصنوعات پر مبنی خوراکی اشاریہ ، اگست 2021 میں 159.6فیصد سے بڑھ کرستمبر 2021 میں 159.8فیصد ہوگیا۔ ڈبلیو پی آئی خوراکی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی شرح میں اگست 2021 میں 3.43فیصد سے کم ہوکر ستمبر 2021 میں   1.14فیصد ہوگئی ۔

جولائی 2021 کے مہینے کے لئے حتمی اشاریہ ( بنیادی سال : 12-2011=100) : جولائی 2021 کے مہینے کے لئے تمام اشیا ء ( بنیادی سال : 12-2011=100) کے لئے تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح بالترتیب 135.0 اور11.57فیصد رہی ۔ستمبر 2021 کے لئے مختلف اشیا کے گروپوں کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 6 مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال ) ضمیمہ I I میں دی گئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ ضمیمہIII میں دیا گیا ہے۔

ریسپانس ریٹ : ستمبر 2021 کے لئے ڈبلیو پی آئی 83فیصد کے اوزانی ریسپانس پر تیار کی گئی ہے جبکہ جولائی 2021 کے لئے حتمی اعداد 94 فیصد کے اوزانی ریسپانس پر مبنی ہیں۔ یہ پریس ریلیز اشیا کا اشاریہ اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہے۔

پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ : اکتوبر 2021 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے عد داشاریہ 15 نومبر  کوجار ی کئے جائیں گے۔

آپ کی توجہ کے لئے :

ڈبلیو پی آئی کے نئے سلسلے ( بنیاد 18-2017 ) کے اعداد وشمار اکٹھا کرنے کا کام بھی حکومت ہند کی قومی اعدادوشمار کے دفتر میں فیلڈ آپریشن ڈویژن کی مدد کے ساتھ شروع کیا جاچکا ہے۔صنعتوں کی تنظیمیں ملک بھر میں پھیلی ہوئی صنعتی اکائیوں ( اگر منتخب ہوں ) سے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے لئے این ایس او کے سروے کے سپر وائزروں / سروے تیار کرنے والو ں کے ساتھ تعاون کی درخواست کرسکتے ہیں، جو اپریل 2017سے شروع کیا جاچکا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ-1

ستمبر 2021 میں کل ہند تھوک قیمتوں کے عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح ( بنیادی سال :

(12-2011=100  

اشیا / بڑے گروپ/ گروپ/ضمنی گروپ/آئٹم

وزن

اشاریہ(تازہ ترین ماہ)

تازہ ترین ماہ بہ ماہ

مجموعی افراط زر(سال بہ سال )

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح(سال بہ سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

Sept-2020

Sept- 2021*

تمام اشیا

100.00

136.0

0.74

0.07

-0.88

11.58

1.32

10.66

1- بنیادی اشیا

22.62

154.9

1.43

-0.58

0.73

7.37

4.06

4.10

اے- خوراک کی اشیا

15.26

160.5

3.31

-0.25

4.17

0.93

8.37

-4.69

اناج

2.82

159.3

-1.50

0.82

0.83

-1.89

-3.73

1.21

دھان

1.43

162.0

-0.24

0.12

3.35

-1.69

1.91

-1.82

گیہوں

1.03

156.7

-2.72

1.82

2.33

-1.07

-5.24

4.47

دالیں

0.64

178.9

2.57

2.58

11.62

10.27

12.53

9.42

سبزیاں

1.87

178.2

24.38

-3.10

6.33

-13.52

38.12

-32.45

آلو

0.28

190.2

15.61

-1.96

74.28

-36.68

118.66

-48.95

پیاز

0.16

220.4

57.79

-4.92

-13.69

26.59

-31.64

-1.91

پھل

1.60

147.6

-5.92

-2.12

-0.78

6.42

-4.59

-1.27

دودھ

4.44

156.8

0.98

0.00

5.07

2.23

5.56

1.95

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.40

158.5

-1.76

-0.13

4.08

7.79

4.15

5.18

بی- غیرخوراک اشیا

4.12

161.1

-0.80

-0.31

-3.11

22.30

-1.81

29.40

تلہن

1.12

235.0

-0.19

-1.92

2.49

41.48

0.65

51.13

سی- معدنیات

0.83

187.4

-13.19

-2.34

0.99

17.29

-6.01

28.80

ڈی- خام پٹرولیم اورقدرتی گیس

2.41

97.0

-6.65

-4.06

-27.70

50.52

-23.41

43.92

خام پٹرولیم

1.95

97.1

-9.02

-4.90

-32.38

85.79

-24.97

71.86

2- ایندھن اور بجلی

13.15

114.7

-0.11

-1.12

-13.32

27.34

-8.65

24.81

ایل پی جی

0.64

114.8

0.27

4.46

-8.80

41.30

3.19

54.30

پٹرول

1.60

114.9

1.23

-2.96

-19.57

57.71

-12.40

54.85

ایچ ایس ڈی

3.10

118.1

-2.87

-2.15

-21.10

52.48

-16.88

51.80

3-تیارشدہ اشیا

64.23

133.8

0.59

0.60

0.62

10.99

1.87

11.41

خوراک کی اشیا کی تیاری

9.12

158.5

0.64

0.70

5.10

13.38

4.92

12.65

سبزیاں ، اینمل آئل اور فیٹس

2.64

187.9

2.39

-0.27

14.83

43.22

18.67

36.85

بیوریج کی تیاری

0.91

126.9

-1.12

-0.08

1.36

0.99

0.00

2.42

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

161.3

1.50

0.62

2.18

1.95

0.45

3.86

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

132.7

0.53

0.38

-3.88

14.20

-3.40

16.81

لباس کی تیاری

0.81

143.7

0.58

1.20

-0.31

2.67

-0.36

3.90

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.8

0.51

0.51

-0.90

0.23

0.08

0.08

لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

140.6

0.22

0.14

-0.57

4.37

-0.15

5.00

کاغذ اور کاغذ ی مصنوعات کی تیاری

1.11

132.9

0.08

0.30

-1.88

10.77

-1.33

11.59

کیمکلز اور کیمکلزمصنوعات کی تیاری

6.47

131.3

0.00

0.84

-2.59

11.66

-1.36

13.09

فارماسیٹیکلز ، ادویاتی ، کیمکلز اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

134.8

-0.54

0.60

3.32

3.92

3.34

3.69

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

123.6

1.77

1.15

-1.10

13.05

1.20

12.88

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

121.9

0.17

0.00

-0.04

3.53

-0.09

4.37

سیمنٹ ،چونا اور پلاسٹر

1.64

125.2

-0.58

-0.24

0.94

2.80

-0.25

4.68

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

137.1

1.60

0.96

-1.88

26.94

3.64

26.71

مائلڈاسٹیل ،سیمی فنشڈ اسٹیل کی تیاری

1.27

116.8

-0.41

0.09

0.31

20.97

4.06

20.04

مشینری اور آلات کے علاوہ فیبری کیٹڈ میٹل مصنوعات کی تیاری

3.15

130.6

0.71

1.01

-2.07

12.53

-1.73

15.27

Note: * = Provisional, Mf/o = Manufacture of

 

ضمیمہ-II

اشیا / بڑے گروپ/ گروپ/ضمنی گروپ/آئٹم

وزن

اشاریہ(تازہ ترین ماہ)

Apr-21

May-21

Jun-21

Jul-21

Aug-21*

Sept-21*

تمام اشیا

100.00

10.74

13.11

12.07

11.57

11.39

10.66

1- بنیادی اشیا

22.62

9.94

9.40

8.59

6.34

6.20

4.10

اے- خوراک کی اشیا

15.26

4.60

4.25

3.28

0.12

-1.29

-4.69

اناج

2.82

-3.07

-2.58

-2.77

-2.91

-1.13

1.21

دھان

1.43

-0.43

-0.55

-2.36

-2.77

-2.18

-1.82

گیہوں

1.03

-3.16

-2.54

-1.77

-2.86

-0.19

4.47

دالیں

0.64

10.74

12.09

11.56

8.41

9.41

9.42

سبزیاں

1.87

-8.97

-7.18

-0.78

-8.30

-13.30

-32.45

آلو

0.28

-30.01

-26.11

-31.09

-36.69

-39.81

-48.95

پیاز

0.16

-19.72

23.24

64.32

72.01

62.78

-1.91

پھل

1.60

23.54

17.81

6.96

-3.45

-5.10

-1.27

دودھ

4.44

2.04

2.31

1.65

2.50

2.95

1.95

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.40

10.88

10.79

8.72

7.97

3.46

5.18

بی- غیرخوراک اشیا

4.12

15.58

18.37

18.63

22.94

28.76

29.40

تلہن

1.12

29.95

36.00

36.76

40.75

53.79

51.13

سی- معدنیات

0.83

20.64

13.25

15.33

12.55

14.50

28.80

ڈی- خام پٹرولیم اورقدرتی گیس

2.41

80.76

59.52

46.97

42.25

40.03

43.92

خام پٹرولیم

1.95

162.24

108.20

78.47

68.48

64.41

71.86

2- ایندھن اور بجلی

13.15

21.27

36.74

29.32

27.01

26.09

24.81

ایل پی جی

0.64

21.46

60.49

31.44

38.14

48.11

54.30

پٹرول

1.60

46.41

64.88

59.94

59.04

61.53

54.85

ایچ ایس ڈی

3.10

32.89

69.16

59.92

53.79

50.69

51.80

3-تیارشدہ اشیا

64.23

9.44

11.25

10.96

11.46

11.39

11.41

خوراک کی اشیا کی تیاری

9.12

13.13

15.58

13.31

13.06

12.59

12.65

سبزیاں ، اینمل آئل اور فیٹس

2.64

44.54

51.95

43.58

42.66

40.49

36.85

بیوریج کی تیاری

0.91

0.56

0.32

0.08

1.20

1.36

2.42

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

2.49

-0.81

-0.63

2.22

4.77

3.86

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

10.00

11.55

14.17

15.85

16.99

16.81

لباس کی تیاری

0.81

1.01

1.08

2.84

3.96

3.27

3.90

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.42

1.01

0.09

-0.34

0.08

0.08

لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

4.37

3.91

3.43

4.39

5.09

5.00

کاغذ اور کاغذ ی مصنوعات کی تیاری

1.11

10.12

9.77

10.47

11.34

11.34

11.59

کیمکلز اور کیمکلزمصنوعات کی تیاری

6.47

11.11

11.17

10.89

11.56

12.14

13.09

فارماسیٹیکلز ، ادویاتی ، کیمکلز اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

3.38

6.45

4.18

3.31

2.52

3.69

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

13.89

12.85

11.98

13.14

13.57

12.88

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.20

2.89

2.28

2.62

4.52

4.55

4.37

سیمنٹ ،چونا اور پلاسٹر

1.64

1.71

0.16

2.13

3.87

4.32

4.68

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

20.19

29.24

29.09

29.09

27.51

26.71

مائلڈاسٹیل ،سیمی فنشڈ اسٹیل کی تیاری

1.27

17.34

24.34

23.41

21.39

19.45

20.04

مشینری اور آلات کے علاوہ فیبری کیٹڈ میٹل مصنوعات کی تیاری

3.15

6.79

12.15

12.04

14.12

14.93

15.27

 

Note: * = Provisional, Mf/o = Manufacture of

 

 

ضمیمہ-III

اشیا / بڑے گروپ/ گروپ/ضمنی گروپ/آئٹم

وزن

اشاریہ(تازہ ترین ماہ)

Apr-21

May-21

Jun-21

Jul-21

Aug-21*

Sept-21*

تمام اشیا

100.00

132.0

132.9

133.7

135.0

135.9

136.0