صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 272واں دن


بھارت نے 97 کروڑ افراد کی ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک27لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 OCT 2021 8:11PM by PIB Delhi

بھارت کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے 97 کروڑ اافرراد کی ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 27 لاکھ سے زیادہ(27,62,523)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10375693

دوسری خوراک

9065616

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18361083

دوسری خوراک

15482139

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

391045406

دوسری خوراک

108093471

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

167206130

دوسری خوراک

85245072

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

105467791

دوسری خوراک

60778004

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

692456103

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

278664302

مجموعی تعداد

971120405

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:14اکتوبر2021 (272واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

51

دوسری خوراک

6816

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

646

دوسری خوراک

25060

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

892766

دوسری خوراک

1009715

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

209825

دوسری خوراک

321540

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

124329

دوسری خوراک

171775

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1227617

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1534906

مجموعی تعداد

2762523

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (16.10.2021)

U NO:11010


(Release ID: 1764290) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Hindi , Manipuri