صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ 19 ٹیکہ کاری کا کل کوریج 97.14 سے متجاوز
صحت یابی کی موجودہ شرح 98.07 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے
پچھلے 24 گھنٹے میں 16862 یومیہ نئے معاملےد رج ہوئے
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی کل تعداد (203678) ہے، جو اس وقت کل معاملوں کا 0.60 فیصد ہے
ہفتہ وار پازیٹیوٹی شرح (1.42 فیصد) پچھلے 112 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے برقرار ہے
Posted On:
15 OCT 2021 10:44AM by PIB Delhi
نئی دہلی :15 ؍اکتوبر2021:
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30,26,483 افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 97.14 کروڑ (97,14,38,553) کے نشانے کو پار کرلیا ہے۔اسے 95,66,873 سیشن کے ذریعہ پورا کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:
حضظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,75,695
|
دوسری خوراک
|
90,66,113
|
صف اول کے صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,61,142
|
دوسری خوراک
|
1,54,84,841
|
18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
39,11,64,632
|
دوسری خوراک
|
10,81,79,876
|
45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
16,72,35,490
|
دوسری خوراک
|
8,52,83,655
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
10,54,86,278
|
دوسری خوراک
|
6,08,00,831
|
میزان
|
97,14,38,553
|
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 19,391 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,33,82,100 تک پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے کے طور پر بھارت میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت 98.07 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
مسلسل 110 دنوں سے 50 ہزار سے کم یومیہ معاملے آرہے ہیں۔ یہ مرکز اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مشترکہ اور مسلسل کوششوں کا ہی نتیجہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران16,862 نئے معاملات درج کئے گئے۔
اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 2,03,678 ہے، جو کہ 216 دنوں میں سب سے کم ہے۔ایکٹیو معاملے ملک کے کل پازیٹیو معاملوں کا اس وقت 0.60 فیصد ہیں۔
ملک بھر میں طبی نمونوں کی جانچ کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 11,80,148 ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 58.88 کروڑ سے زیادہ (58,88,44,673) نمونوں کی کووڈ جانچ کی ہے۔
ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت بڑھائی گئی ، تو دوسری طرف ہفتہ وار پازیٹیوٹی شرح اس وقت 1.42 فیصد ہے ۔جو کہ پچھلے 112دنوں میں تین فیصد سے نیچے برقرار ہے۔ یومیہ پازیٹیوٹی شرح 1.43فیصدہے۔ وہ بھی پچھلے 46 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے اور 129 دنوں سے لگاتار پانچ فیصد سے کم پر برقرار ہے۔
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 10087)
(Release ID: 1764183)
Visitor Counter : 215