PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 10 OCT 2021 3:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10 اکتوبر2021: 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک  94.70 کروڑ ویکسین کے ڈوز لگائے جاچکے ہیں۔
  • گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18166 نئے معاملات: 214 دنوں میں سب سے کم۔
  • ایکٹیو معاملات مجموعی معاملات کا ایک فیصد سے کم، اس وقت 0.68 فیصد؛ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم۔
  • ہندوستان کے ایکٹیو کیس کی مجموعی تعداد 230971؛ 208 دنوں میں سب سے کم۔
  • اس وقت بازیابی کی شرح 97.99 فیصد؛ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ۔
  • گذشتہ 24 گھنٹوں میں 23624 بازیافت کے ساتھ مجموعی بازیافت کی تعداد بڑھ کر 33271915
  • ہفتہ وار  پوزیٹیویٹی کی شرح(1.57فیصد) گذشتہ 107 دن کے لیے 3 فیصد سے کم۔
  • روزانہ کی پوزیٹیویٹی ک شرح (1.42) گذشتہ 41 دن کے لیے 3 فیصد سے کم۔
  • ابھی تک مجموعی طور سے 58.25 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کرونا کے خلاف جدوجہد کے لیے متحد                                           ہندوستان کی کرونا کے خلاف جدوجہد

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات ونشریات

حکومت ہند

Image

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

ہندوستان کی کووڈ-19 کی ٹیکہ کا مجموعی احاطہ 94 کروڑ کے سنگ میل کو پار کرگیا

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 66.85 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اس وقت بازیابی کی شرح 97.99 فیصد ہے؛ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18166 نئے معاملات کی خبر

ہندوستان میں ایکٹیو کیس کی مجموعی تعداد (230971) مجموعی معاملات کا 0.68 فیصد ہے

ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح (1.7فیصد) جو گذشتہ 107 دنوں کے لیے 3 فیصد سے کم

آج شام 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6685715 ویکسین کے ڈوز دیئے جانے کے ساتھ ہی ہندوستان کی کووڈ -19 ویکسین کی ٹیکہ کاری کی تعداد 94 کروڑ (947010175) کے اہم نشان کو پارکرگئی ہے۔ یہ نمایاں کامیابی 9212314 اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔

آج شام 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہے:

 

ایس سی ڈبلیو

پہلا ڈوز

1,03,75,111

دوسرا ڈوز

90,09,217

ایف ایل ڈبلیو

پہلا ڈوز

1,83,58,542

دوسرا ڈوز

1,53,22,290

18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ

پہلا ڈوز

38,25,40,056

دوسرا ڈوز

10,03,92,940

45 سے 59 سال کے عمر کے گروپ

پہلا ڈوز

16,50,14,727

دوسرا ڈوز

8,25,22,470

 

60 سال سے زیادہ عمر کے  افراد

پہلا ڈوز

10,42,27,722

دوسرا ڈوز

5,92,47,100

میزان

94,70,10,175

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 23624 مریضوں کی بازیافت سے، بازیافت شدہ مجموعی تعداد میں اضافہ ہوکر (وبا کے آغاز کے بعد سے) یہ 33271915 ہوگئی ہے۔

اسی کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی ریکوری کی شرح 97.99 فیصد ہے۔ ریکوری کی یہ شرح مارچ 2020 کے بعد سے اس وقت  سب سے زیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EH81.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے کی جانے والی پائیدار اور اجتماعی کاوشوں کے نتیجےمیں روزانہ کے نئے کیسوں میں پچاس ہزار سے کم کیس کا رجحان جاری ہے جس کی اب مسلسل 105 دنوں سے  خبر موصول ہو رہی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18166 نئے کیسوں کی رپورٹ کی گئی یہ 214 دنوں میں روزانہ کے نئے معاملوں میں سب سے کم کا ریکارڈ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003K88J.jpg

ایکٹیومجموعی کیسوں کی تعداد اس وقت 230971 ہے جو 208 دنوں میں سب سے کم ہے۔ ایکٹیو معاملات، ملک کی ٹوٹل پازیٹیو معاملات اس وقت صرف 0.68 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004DAFF.jpg

ملک بھر میں ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں مستقل توسیع ہو رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1283212 مریضوں کی جانچ کی گئی۔ ابھی تک ہندوستان میں مجموعی طور پر 58.25 کروڑ(582595693) سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں توسیع ہو رہی ہے تو دوسری طرف ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح 1.57 فیصد برقرار ہے جو کہ اب گذشتہ 107 دنوں میں 3 فیصد سے کم ہے۔ روزانہ پوزیٹویٹی کی شرح 1.42 فیصد ہے۔ گذشتہ 41 دنوں سے روزانہ پوزیٹیویٹی کی شرح 3 فیصد سے کم برقرار ہے جبکہ اب مسلسل 124 دن سے پانچ فیصد سے کم ہے۔

تفصیلات: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1762591

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ویکسین کی دستیابی سے متعلق اپ ڈیٹ

ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ویکسین کے 95.96 کروڑ سے زیادہ ڈوز فراہم کئے گئے

ابھی تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس 8.28 کروڑ سے زیادہ باقی اور غیر استعمال شدہ ویکسین کے ڈوز دستیاب ہیں

ملک گیر ٹیکہ کی مہم کے ایک حصے کے طور پر حکومت ہند اور ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بلاقمت کووڈ ویکسین فراہم کرکے معاونت کر رہی ہے۔ کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی ہمہ گیریت کے نئے مرحلے میں مرکزی حکومت ، ملک میں ویکسین تیاری کرنے والوں کے ذریعہ تیار کی جارہی ویکسین میں سے 75 فیصد خریدے گی اور انھیں ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم (بلاقیمت) کرے گی۔

ویکسین کے ڈوز

(10اکتوبر 2021 کے مطابق)

فراہم کیے گئے

95,96,58,375

باقی دستیاب

8,28,73,425

حکومت ہند کے ذریعے (بلاقیمت کے چینل) اور براہ راست ریاستی سرکاری خرید کے زمرے کے ذریعے ابھی تک ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 95.96 کروڑ سے زیادہ (959658375) ویکسین کے ڈوز فراہم کئے جاچکے ہیں۔

8.28کروڑ سے زیادہ (82873425) بیلنس اور غیر استعمال شدہ ویکسین کے ڈوز ابھی بھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں جنھیں لگایاجانا ہے۔

تفصیلات: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1751594

وزیر اعظم نے ٹیکہ کاری کی مہم میں شامل ہر شخص کی ستائش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم میں شامل ہر ایک شراکت دار کی ستائش کی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’یہ لمحہ جاتی کاوش کی صرف ایک مثال ہے جو ہر ایک شراکت دار نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کی ہے کہ ہمارے ساتھی شہریوں کو ٹیکہ لگادیاجائے۔ ہر ایک کو اور ہر اس شخص کو مبارکباد جو ہندوستان کی ٹیکہ کاری کی مہم کو کامیاب بنا رہا ہے۔

تفصیلات: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1762589

 

Important Tweets

*****

U.No.9924

(ش ح - اع - ر ا)   

 



(Release ID: 1763006) Visitor Counter : 142