صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 267واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد94.62کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک60لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 OCT 2021 8:44PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے،بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد94.62کروڑ (94,62,90,307)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 60 لاکھ سے زیادہ(60,66,412)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔حتمی رپورٹ آج دیر رات ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10375103

دوسری خوراک

9007635

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18358448

دوسری خوراک

15317749

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

382215952

دوسری خوراک

100237655

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

164935347

دوسری خوراک

82452131

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

104185339

دوسری خوراک

59204948

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

680070189

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

266220118

مجموعی تعداد

946290307

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:09اکتوبر2021 (267واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

246

دوسری خوراک

11057

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

449

دوسری خوراک

37058

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2205774

دوسری خوراک

2020606

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

569654

دوسری خوراک

618143

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

290417

دوسری خوراک

313008

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

3066540

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2999872

مجموعی تعداد

6066412

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.10.2021)

U NO:9904



(Release ID: 1762647) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri