صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 265واں دن



بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 93  کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


آج شام  7:00  بجے تک 45  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 07 OCT 2021 8:48PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد93کروڑ (93,11,96,195)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 45لاکھ سے زیادہ(45,54,939)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10374617

دوسری خوراک

8977468

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18357067

دوسری خوراک

15219783

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

376511004

دوسری خوراک

95585378

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

163503040

دوسری خوراک

80867262

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

103440122

دوسری خوراک

58360454

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

672185850

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

259010345

میزان

931196195

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

 (بتاریخ:07  اکتوبر2021 (265واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

153

دوسری خوراک

8845

پیش پیش رہنے والے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

242

دوسری خوراک

20498

 

18سال 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1793676

دوسری خوراک

1375348

 

45سال سے 59 سال تک  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

473196

دوسری خوراک

436345

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

226276

دوسری خوراک

220360

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2493543

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2061396

میزان

4554939

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

)ش ح ۔ س ک۔ رض(

U. NO: 9834

 


(Release ID: 1762005) Visitor Counter : 191