PIB Headquarters

کووڈ – 19 پر پی آئی بی کی بلیٹن

Posted On: 29 SEP 2021 2:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 29  ستمبر

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک 87.66 کروڑ ویکسین  کی خوراک دی گئیں
  • ہندوستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 20,000 سے کم نئے معاملات سامنے آئے ہیں ؛ 18,870نئے معاملات کی اطلاع ہے
  • فعال معاملات کل معاملات کا ایک فیصدسے بھی کم ہیں، فی الحال 0.84فیصدہے؛ مارچ 2020 کے بعد سے یہ سب سے کم اعداد و شمار ہے
  • ہندوستان میں   فعال معاملے 2,82,520 ہیں؛ یہ تعداد گذشتہ 194 دنوں میں سب سے کم ہیں
  • فی الحال صحت یابی کی شرح 97.83فیصد ہے
  • گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28,178 مریض  صحت یاب ہوئے ہیں
  • اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر  3,29,86,180 افراد صحت یاب ہوئے ہیں
  • پازیٹو ہونے کی ہفتہ وار شرح (1.82فیصد) گذشتہ 96 دنوں میں 3 فیصد سےکم درج کی گئی ہے
  • یومیہ صحت یابی  کی شرح (1.25 فیصد) گذشتہ 30 دنوں میں 3 فیصد سے کم بھی درج کیے گئے ہیں
  • اب تک مجموعی طور پر کل 56.74 جانچ کی گئی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#Unite2FightCorona

#IndiaFightsCorona

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

حکومت ہند

Image

Image

 

کووڈ – 19 اپ ڈیٹ

  • ہندوستان میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری مہم کے تحت  مجموعی طور پر 87.66 کروڑ ویکسین  کی خوراک دی گئیں
  • گذشتہ  24 گھنٹوں کے دوران 54.13 لاکھ خوراک دی گئیں
  • فی الحال صحت یابی کی شرح 97.83فیصد ہے ، جو کہ مارچ 2020 کی بلند ترین سطح ہے
  • گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,870نئے معاملات  درج کیے گئے ہیں
  • فعال معاملات کل معاملات کا ایک فیصدسے بھی کم ہیں، فی الحال 0.84فیصدہے؛ مارچ 2020 کے بعد سے یہ سب سے کم اعداد و شمار ہے
  • ہندوستان میں مجموعی طور پر  فعال معاملے 2,82,520 ہیں جو کہ کل معاملات کا 0.84فیصدہے
  • پازیٹو ہونے کی ہفتہ وار شرح (1.82فیصد) گذشتہ 96 دنوں میں 3 فیصد سےکم درج کی گئی ہے

 

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54,13,332 ویکسین کی خوراک دی گئیں،  عارضی رپورٹ کے مطابق آج صبح 7 بجے تک ہندوستان میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 87.66 کروڑ سے(87,66,63,490) تجاوز کر گئی ہے۔ 85,33,076 نشستوں میں ویکسین کی یہ خوراک دی گئی ہیں۔ آج صبح 7 بجے تک  ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,03,72,249

دوسری خوراک

88,66,949

 

فرنٹ لائن کارکنان

پہلی خوراک

1,83,50,759

دوسری خوراک

1,49,20,275

18 سے 44 سال کی عمر کے

پہلی خوراک

35,52,19,972

دوسری خوراک

7,89,51,672

45 سے 59 سال کی عمر کے

پہلی خوراک

15,82,40,987

دوسری خوراک

7,55,11,327

 

60 سال زیادہ کی عمر کے

پہلی خوراک

10,06,79,594

دوسری خوراک

5,55,49,706

کل

87,66,63,490

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 28،178 سے(وبائی مرض کے آغاز سے) بڑھ کر 3،29،86،180 ہوگئی ہے۔

نتیجتاً  ، ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 97.83 فیصد ہے۔ صحت یابی کی شرح اس وقت مارچ 2020 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0028X1S.jpg

مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مسلسل اور باہمی تعاون سے جاری کوششوں  کے باعث 50،000 سے کم روزانہ نئے  معاملات کا رجحان جاری ہے جو کہ مسلسل 94 دنوں سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔
بھارت میں مسلسل دوسرے دن روزانہ 20،000 سے کم نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18،870 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0031FF4.jpg

فعال معاملے فی الحال 2،82،520 ہیں  جو کہ 194 دنوں میں سب سے کم ہے۔ فی الحال فعال معاملے ملک کے کل مثبت  معاملوں کا 0.84 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004HWEX.jpg

ملک بھر میں ٹسٹ کرنے کی گنجائش  مسلسل بڑھائی جا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 15،04،713 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ہندوستان میں  اب تک مجموعی طور پر  56.74 کروڑ (56،74،50،185) ٹسٹ ہوئے ہیں۔

ملک بھر میں جانچ کی گنجائش بڑھا دی گئی ہے ، پازیٹو ہونے کی ہفتہ وار شرح 1.82 ہے جو کہ پچھلے 96 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے۔ روزانہ پازیٹو ہونے کی شرح 1.25 فیصددرج کی  گئی ہے۔ روزانہ پازیٹو ہونے کی شرح گزشتہ 30 دنوں سے 3 فیصد سے  کم اور مسلسل 113 دنوں میں 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔

تفصیلات : https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1759137

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ ترین صورتحال

ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووِڈ۔19 ٹیکوں کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورتحال

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 84.42 کروڑ سے زائد ویکسین کی خوراکیں فراہم کرائی گئیں

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی بھی 4.57 کروڑ سے زائد بقیہ اور غیر استعمال شدہ خوراکیں موجود ہیں جبکہ تقریباً  83.80 لاکھ مزید خوراکیں فراہم کرائے جانے کے عمل میں ہیں

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے جزو کے طور پر، حکومت ہند ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بلاقیمت کووِڈٹیکے فراہم کرکے ان کی مدد کر رہی ہے۔ کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری مہم کو آفاقی شکل دینے کے نئے مرحلے کے تحت، مرکزی حکومت ملک میں ٹیکہ مینوفیکچررس کے ذریعہ تیار کیے جا رہے ٹیکوں میں سے 75 فیصد ٹیکے خرید کر انہیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو (بلاقیمت) فراہم کرے گی۔

ویکسین کی خوراک

(29 ستمبر 2021 تک )

فراہم شدہ

85,42,35,155

فراہمی کے عمل میں

83,80,140

بقیہ دستیاب ویکسین

4,57,98,120

 

 

 

 

 

 

 

 

بھارتی حکومت کے ذریعہ( با لکل مفت چینل )  اور براہ راست سرکاری خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 85.42 کروڑ سے زیادہ (85,42,35,155) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جا چکی ہیں ۔ مزید یہ کہ تقریباً 83.80 لاکھ (83,80,140) بقیہ خوراکیں بھیجی جارہی ہیں۔

مزید برآں 4.57 کروڑسے زیادہ (4,57,98,120)سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں ابھی بھی ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں۔

تفصیلات : https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1759129

اہم ٹوئیٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-9693



(Release ID: 1761327) Visitor Counter : 131