صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 262واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 91 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

بھارت میں اب تک 70 فیصد سے زیادہ آبادی کو کووڈ سے بچاؤ  کا پہلاٹیکہ لگایاجاچکا ہے

آج شام 7 بجے تک65 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 OCT 2021 10:13PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد91 کروڑ (91,47,00,041)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 65لاکھ سے زیادہ(65,63,089)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ بھارت میں اب تک 70 فیصد سے زیادہ آبادی کو کووڈ سے بچاؤ  کا پہلاٹیکہ لگایاجاچکا ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

مرکزی وزیر صحت نے 70 فیصد سے زیادہ آبادی کو کووڈ سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگانے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DW2L.jpg

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

10374042

دوسری خوراک

8944973

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

پہلی خوراک

18355842

دوسری خوراک

15141350

 

18سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

370036353

دوسری خوراک

90503195

 

45سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

161909736

دوسری خوراک

79269822

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

102647380

دوسری خوراک

57517348

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

663323353

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

251376688

میزان

914700041

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:04 ستمبر2021 (262واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

253

دوسری خوراک

9894

پیش پیش رہنے والے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

508

دوسری خوراک

30397

 

18سال 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2498444

دوسری خوراک

2135237

 

45سال سے 59 سال تک  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

588822

دوسری خوراک

662107

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

309381

دوسری خوراک

328046

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

3397408

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3165681

میزان

6563089

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح ۔ ع م۔ رض

05-10-2021

U. NO: 9708



(Release ID: 1761027) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi