صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
04 OCT 2021 9:05AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 90.79کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک 20,799 نئے مریض سامنے آئے۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح0.78فیصد ہے جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 2,64,458 فیصد ہے۔ جو 200 دنوں میں سب سے کم ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 97.89 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26,718 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,31,21,247 ہوگئی ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے ہفتے وار مریضوں کی شرح(1.63)فیصد ہے، جو گزشتہ 101دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
پچھلے 35دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (2.10) فیصد درج ہورہی ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 57.42کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔س ک ۔رض)
U No. 9660
(Release ID: 1760703)
Visitor Counter : 157