کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

جناب من سکھ منڈاویا چار اکتوبر 2021 کو کیمکلز اینڈ فرٹیلائزر وزارت کی’’آزادی کا امرت مہوتسو‘‘ کے تحت ’’آئیکونک ویک‘‘ تقریبات کا افتتاح کریں گے


دواسازی کا محکمہ NIPER، موہالی میں ایک ہفتہ چلنے والی سرگرمیوں کا اہتمام کرے گا جس کا موضوع ہے۔ دواسازی کے 75 سال:مستقبل کے مواقع

پی ایم بی جے پی دس اکتوبر 2021 کو 750 پی ایم بی جے کیندروں پر ہیلتھ چیک اپ کیمپوں کا اہتمام کرے گا اور مفت فرسٹ ایڈکٹس تقسیم کئے جائیں گے

Posted On: 03 OCT 2021 4:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی 03 اکتوبر 2021: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت کیمکلز اینڈ فرٹیلائزر کی وزارت چار اکتوبر سے دس اکتوبر تک اپنا ’’آئیکونک ویک‘‘ منائے گی۔ اس پروگرام کے تحت ملک بھر میں تعدد سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

کیمکلز اینڈ فرٹیلائزر اور صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جناب من سکھ منڈاویا کل صبح ساڑھے گیارہ بجے آئیکونک ویک کا افتتاح کریں گے۔ کیمکلز اینڈ فرٹیلازر کی وزارت کادوسازی کا محکمہ ’’دوسازی کی کہانی-75 سال۔ مستقبل کے مواقع‘‘ کے موضوع کے تحت’’  آئیکونک ویک‘‘ منائے گا۔ اس کے تحت NIPER موہالی ایک ہفتے تک چلنے والی سرگرمیوں کا اہتمام کرے گا۔

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا(پی ایم بی جے پی ) دس اکتوبر 2021 کو ملک بھر میں 750 پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی کیندروں (PMBJKs) پر ہیلتھ چیک اپ اور مفت فرسٹ ایڈ کٹس کی تقسیم کا نظم کرے گی۔ یہ جن اوشدھی پری چرجا کا بھی اہتمام کرے گی جہاں پی ایم بی آئی کے مارکٹنگ آفیسرز، پی ایم بی جے کے مالکان اور تقسیم کار جینرک دواؤں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، ہیلتھ کارکنوں، نرسوں، دوا فروشوں، ڈرگ اتھارٹی وغیرہ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

ضلع

ریاست

نمبر شمار

پورٹ بلیئر

انڈمن اور نیکوبار آئیس لینڈ

1

گنٹر

آندھراپردیش

2

اونگلی

آندھراپردیش

3

پیپمپر

اروناچل پردیش

4

کمرمپ میٹروپولیٹن

آسام

5

مظفرپور

بہار

6

گیا

بہار

7

پٹنہ

بہار

8

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ

9

رائے پور

چھتیس گڑھ

10

ڈرگ

چھتیس گڑھ

11

دہلی

دہلی

12

دمن

ڈی اینڈ ڈی

13

پنجی

گوا

14

احمدآباد

دہلی

15

وڈودرا

گجرات

16

سورت

گجرات

17

بھاؤنگر

گجرات

18

راج کوٹ

گجرات

19

جوناگڑھ

گجرات

20

حصار

ہریانہ

21

امبالہ،یمنا نگر

ہریانہ

22

فریدآباد

ہریانہ

23

شملہ

ہماچل پردیش

24

کنگرا

ہماچل پردیش

25

راجوری ، کٹھوعہ،اودھم پور

جموں وکشمیر

26

جموں

جموں وکشمیر

27

بارہمولہ،بڈگم،کپوارہ

جموں وکشمیر

28

بکارو

جھارکھنڈ

29

رانچی

جھارکھنڈ

30

بینگلورو اربن

کرناٹک

31

میسور

کرناٹک

32

بیدر

کرناٹک

33

دھرواد

کرناٹک

34

کوزہیکوڈ

کیرالہ

35

ارناکلم

کیرالہ

36

تھریسور

کیرالہ

37

لیہہ لداخ

لداخ

38

بھوپال

مدھیہ پردیش

39

اندور

مدھیہ پردیش

40

ممبئی

مہاراشٹر

41

ناگپور

مہاراشٹر

42

پونے

مہاراشٹر

43

مشرقی امپھال

منی پور

44

ایزاول

میزورم

45

دیماپور

ناگالینڈ

46

گنجم

اڈیشہ

47

کوٹک

اڈیشہ

48

بالاسور

اڈیشہ

49

پڈوچیری

پڈوچیری

50

لدھیانہ

پنجاب

51

پٹیالہ

پنجاب

52

امرتسر، جالندھر

پنجاب

53

جے پور

راجستھان

54

ناگور

راجستھان

55

جودھپور

راجستھان

56

مشرقی سکم

سکم

57

چنئی

تمل ناڈو

58

کوئمبٹور

تمل ناڈو

59

مدورئی

تمل ناڈو

60

سیلم

تمل ناڈو

61

حیدرآباد

تلنگانہ

62

اگرتلہ

تریپورہ

63

میرٹھ

اترپردیش

64

غازی آباد

اترپردیش

65

بریلی

اترپردیش

66

وارانسی

اترپردیش

67

لکھنؤ

اترپردیش

68

دیوریا

اترپردیش

69

گورکھپور

اترپردیش

70

دہرادون

اتراکھنڈ

71

ہریدوار

اتراکھنڈ

72

کولکاتہ

مغربی بنگال

73

جلپے گوری

مغربی بنگال

74

****

U.No: 9656

ش ح۔رف۔ س ا



(Release ID: 1760646) Visitor Counter : 198