صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
02 OCT 2021 9:10AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک89.74 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 24,354 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.81 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,73,889ہے، جو 197 دنوں میں سب سے کم ہیں
شفایابی کی شرح فی الحال97.86 فیصد ہے؛ مارچ 2020کے بعدیہ سب سے زیادہ ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران25,455مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,30,68,599 ہوگئی ہے
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.68 فیصد)ہے جو گذشتہ99 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.70 فیصد) ہے، جو پچھلے 33 دنوں سے 3 فیصد کم ہے
مجموعی طور پر اب تک 57.19کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر (02.10.2021)
U NO:9621
(Release ID: 1760246)
Visitor Counter : 174