وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی مجاز شاخوں سے الیکٹورل بانڈز کی فروخت

Posted On: 29 SEP 2021 5:17PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:29ستمبر،2021۔حکومت ہند نے الیکٹورل بانڈز سکیم 2018 کو گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 مورخہ 02 جنوری 2018 کے ذریعے نوٹیفائی کیا تھا۔ اسکیم کی دفعات کے مطابق  الیکٹورل بانڈز ایک شخص کے ذریعے خریدا جاسکتا ہے (جیسا کہ گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر 2 (d) میں بیان کیا گیا ہے)، جو ہندوستان کا شہری ہے یا ہندوستان میں شامل یا قائم ہے۔ ایک فرد ہونے کے ناطے وہ اکیلے یا دوسرے افراد کے ساتھ مل کر الیکٹورل بانڈ خرید سکتا ہے۔ صرف وہی سیاسی جماعتیں جو عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 (1951 کا 43) کے سیکشن 29A کے تحت رجسٹرڈ ہیں اور جنہوں نے لوک سبھا یا قانون ساز اسمبلی کے گزشتہ عام انتخابات میں کم از کم ایک فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں، الیکٹورل بانڈ حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ الیکٹورل بانڈز کو ایک بینک اکاؤنٹ کے ذریعے بھنایا (ان کیش) کیا جاسکتا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو اپنی 29 مجاز شاخوں کے ذریعے XVIII مرحلے کا الیکٹورل بانڈ جاری کرنے اور انکیش کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ یہ بانڈز یکم اکتوبر 2021 سے 10 اکتوبر 2021 تک دستیاب ہوں گے۔

الیکٹورل بانڈز جاری ہونے کی تاریخ سے 15 کیلنڈر دنوں کے لیے درست ہوں گے اور اگر میعاد ختم ہونے کے بعد جمع کرائی جائے تو بانڈ وصول کرنے والی سیاسی جماعت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ ایک الیکٹورل بانڈ کی رقم جو کسی اہل سیاسی جماعت نے اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرائی ہے اسی دن اس کے اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔

 

ضمیمہ

الیکٹورل بانڈ اسکیم - 2018

29 موجودہ مجاز شاخیں

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

برانچ کا نام اور پتہ

برانچ کوڈ نمبر

  1.  

دہلی

دہلی مین برانچ

11، پارلیمنٹ اسٹریٹ،

نئی دہلی۔ 110001

00691

  1.  

ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ مین برانچ

ایس سی او 48-43، بینکنگ سکوائر،

سیکٹر۔17بی، چنڈی گڑھ، ضلع چنڈی گڑھ

اسٹیٹ: چنڈی گڑھ، پن :  160017

00628

  1.  

ہماچل پردیش

شملہ مین برانچ

نیئر کالی باری ٹمپل، دی مال،

شملہ، ضلع :شملہ

ریاست: ہماچل پردیش، پن :  171003

00718

  1.  

جموں وکشمیر

بادامی باغ (سری نگر) برانچ

بادامی باغ کنٹونمنٹ، سری نگر،

کشمیر، ضلع: بڈگام،

ریاست: جموں وکشمیر

پن:  190001

02295

  1.  

اتراکھنڈ

دہرہ دون مین برانچ

4، کنوینٹ روڈ، دہرہ دون

اتراکھنڈ، ضلع :  دہرہ دون

ریاست: اتراکھنڈ پن 248001

00630

  1.  

گجرات، دادر و نگر حویلی اور دمن ودیو

گاندھی نگر مین برانچ، پہلی منزل، زونل آفس سیکٹر 10 بی گاندھی

ضلع:  گاندھی،

ریاست:  گجرات، پن:  382010

01355

  1.  

مدھیہ پردیش

بھوپال مین برانچ

ٹی ٹی نگر، بھوپال۔ 462003، بھوپال

مدھیہ پردیش، ضلع :  بھوپال،

ریاست:  مدھیہ پردیش، پن: 462003

01308

  1.  

چھتیس گڑھ

رائے پور برانچ

پی بی نمبر 61/29،

جیستنبھ چوک، رائے پور، ضلع : رائے پور

ریاست:  چھتیس گڑھ، پن:  492001

00461

  1.  

راجستھان

جئے پور مین برانچ

پی بی نمبر72، سنگانیری گیٹ،

جئے پور، راجستھان، ضلع:  جئے پور،

ریاست:  راجستھان، پن:  302003

00656

  1.  

مہاراشٹرا

ممبئی مین برانچ

ممبئی سماچار مارگ

ہارنیمن سرکل، فورٹ، ممبئی،

مہاراشٹر، پن:  400001

00300

 

  1.  

گوا،

لکشدیپ

 

 

پانا جی برانچ

سامنے:  ہوٹل مانڈووی، دیانند،

دیانند بندوکھر مارگ،

پاناجی، گوا،

ضلع: شمالی گوا،

ریاست:  گوا، پن:  403001

00509

  1.  

اترپردیش

لکھنؤ مین برانچ

تاراوالی کوٹھی، موتی محل مارگ،

حضرت گنج، لکھنؤ، اترپردیش

ضلع:  لکھنؤ

ریاست:  اترپردیش، پن:  226001

00125

  1.  

اڈیشہ

بھوبنیشور مین برانچ

پی بی نمبر 14، بھوبنیشور، بھوبنیشور

ضلع:  کھردا،

ریاست:  اڈیشہ ، پن: 751001

00041

  1.  

مغربی بنگال اور انڈمان ونکوبار

کولکاتا  مین برانچ

سمردھی بھون، 1،اسٹینڈ روڈ، کولکاتا، مغربی بنگال، ضلع:  کولکاتا

ریاست:  مغربی بگنال3، پن:  700001

00001

  1.  

بہار

پٹنہ مین برانچ

ویسٹ گاندھی میدان، پٹنہ

بہار، پن: 800001

00152

  1.  

جھارکھنڈ

رانچی برانچ

کورٹ کمپاؤنڈ، جھارکھنڈ، ضلع :  رانچی

ریاست: جھارکھنڈ، پن:  834001

00167

  1.  

سکم

گنگٹوک برانچ

ایم جی مارگ، گنگٹوک، سکم

ضلع: ایسٹ سکم

ریاست: سکم، پن:  737101

00232

  1.  

اروناچل پردیش

ایٹانگر برانچ

ٹی ٹی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی،

ایٹانگر، اروناچل پردیش،

ضلع :  پاپومپرے

ریاست: اروناچل پردیش، پن: 791111

06091

  1.  

ناگالینڈ

کوہیما برانچ

نیئر ڈپٹی کمشنر آفس  کوہیما

ناگالینڈ پن:  797001

00214

  1.  

آسام

گواہاٹی برانچ

پان بازار، ایم جی روڈ،

کامروپ ، گواہاٹی، پن: 781001

00078

  1.  

منی پور

امپھال برانچ

ایم جی اوینیو، امپھال ویسٹ

منی پور، پن: 795001

00092

  1.  

میگھالیہ

شیلانگ برانچ

ایم جی روڈ، نیئر جنرل پی او شیلانگ

ضلع:  کھاسی ہلس (ای)،

میگھالیہ، پن:  793001

00181

  1.  

میزورم

ایزول برانچ

سولومنس کیو

ضلع: ایزول، میزورم

پن:   796001

 

01539

  1.  

تریپورہ

اترتلہ برانچ

ہری گنگا باسک روڈ، اگرتلہ

ضلع:  تریپورہ (ڈبلیو)،

تریپورہ پن:  799001

 

00002

  1.  

آندھراپردیش

وشاکھاپٹنم برانچ

ریڈنم گارڈینس، جیل روڈ،

 

 

جنکشن اپوزٹ، پیجیز/ ووڈافون آفس،

وشاکھاپٹنم، ضلع : وشاکھاپٹنم

ریاست:  آندھراپردیش،پن:  530002

 

00952

  1.  

تلنگانہ

حیدرآباد مین برانچ

بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد۔

ضلع:  حیدر آباد،

ریاست:  تلنگانہ، پن:  500095

 

00847

  1.  

تملناڈو اور پڈوچیری

چنئی مین برانچ

166/336،تھمبوچیٹی ضلع، پیریس، چنئی،

ریاست:  تملناڈو، پن:  600001

 

00800

  1.  

کرناٹک

بنگلورو مین برانچ پوسٹ بیگ نمبر 5310،

ایس ٹی مارکس روڈ بنگلورو،

ضلع: بنگلور اربن،

ریاست: کرناٹک ، پن:  560001

00813

  1.  

کیرالا

تھریواننت پورم برانچ

پی بی نمبر 14، ایم جی روڈ،

تھیرواننت پورم،

ضلع: تھیرواننت پورم،

ریاست:کیرالا، پن:  695001

 

00941

 

 

 

-------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 9528


(Release ID: 1759567) Visitor Counter : 248