صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
30 SEP 2021 9:20AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 88.34 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23529نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کےایک فیصد سے بھی کم ہیں،سردست یہ شرح 0.82فیصد ہے جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 277020فیصد ہے۔ جو 195 دنوں میں سب سے کم ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 97.85 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28718 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 33014898 ہوگئی ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.74)فیصد ہے، جو گزشتہ 97 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
پچھلے 31 دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.56) فیصد درج ہورہی ہے، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 56.89 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
********
ش ح۔س ک۔ن ا۔
U- 9537
(Release ID: 1759564)
Visitor Counter : 202
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam