صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 88کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں


گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 65.34  لاکھ  سے زیادہ افراد کو ٹیکے  لگائے گئے

  صحت یابی کی شرح سردست  97.85  فیصد ہے جو  مارچ  2020 کے بعد سے سب سے  زیادہ  شرح ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 23529 نئے معاملات درج کئے گئے

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی کل تعداد  (277020)  ہے جو کہ کل کیسوں کی مجموعی تعداد کا 0.82 فیصد ہے

 جانچ  کے بعد متاثر پائے جانے و الے مریضوں کی ہفتہ وار شرح(1.74)  فیصد ہےجو کہ پچھلے 97  دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے

Posted On: 30 SEP 2021 9:42AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6534306   افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 88 کروڑ (883470578)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے  8592824 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

 

 

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,72,470

دوسری خوراک

88,82,131

صف اول کے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,52,116

دوسری خوراک

1,49,71,767

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35,78,56,886

دوسری خوراک

8,10,29,611

45  سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,88,81,646

دوسری خوراک

7,62,14,993

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,10,10,623

دوسری خوراک

5,58,98,335

میزان

88,34,70,578

 

 

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 28718  مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 33014898   تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت  97.85 فیصد ہے،جو مارچ  2020  کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ  شرح ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0011S5X.jpg

 

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات  درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار  95 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

 بھارت میں مسلسل دوسرے دن کے بعد 20000 ہزار سے کم یومیہ نئے معاملے درج کئے گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   23529 نئے معاملات درج کئے گئے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NM5V.jpg

 

 

ملک میں سردست زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 277020 ہےجو کہ 195دن میں سب سے کم تعداد ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادملک میں اب تک متاثر ہونے والے کل کیسوں کے 0.82 فیصد پر مشتمل ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003VG01.jpg

 

ملک بھر میں نمونوں کی جانچ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  1506254   ٹیسٹ کئے گئے۔

ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر  56.89 کروڑ سے زیادہ (568956439)  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں طبی جانچ کی صلاحیت میں  اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح  1.74 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ  97  دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے معاملات کی  یومیہ شرح اس وقت  1.56  فیصد  ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار  31 دنوں سے 3فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار  114 دن سے 5 فیصد سے نیچے درج  ہو رہی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004B62R.jpg

 

****************

ش ح۔س ک۔ن ا۔

(2021۔09۔30)

U- 9539


(Release ID: 1759559) Visitor Counter : 257