صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 256واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 87 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک49 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 SEP 2021 8:28PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد87 کروڑ (87,61,89,412)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 49 لاکھ سے زیادہ(49,45,169)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,72,229

دوسری خوراک

88,65,432

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,50,655

دوسری خوراک

1,49,17,439

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35,50,09,680

دوسری خوراک

7,88,45,995

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,81,86,738

دوسری خوراک

7,54,66,028

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,06,50,800

دوسری خوراک

5,55,24,416

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

64,25,70,102

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

23,36,19,310

مجموعی تعداد

87,61,89,412

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:28 ستمبر2021 (256واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

192

دوسری خوراک

10,027

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

452

دوسری خوراک

31,252

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,25,501

دوسری خوراک

15,66,705

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,63,152

دوسری خوراک

4,84,179

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,35,910

دوسری خوراک

2,27,799

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

26,25,207

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

23,19,962

مجموعی تعداد

49,45,169

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح – س ک

U. NO: 9500



(Release ID: 1759179) Visitor Counter : 160