وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شہیدبھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
28 SEP 2021 10:58AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ:
'' آزادی کے عظیم ترین مجاہد آزادی شہید بھگت سنگھ کو ان کی جنم جینتی پردل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔''
جرات وبہادری کی مثال بھگت سنگھ ہربھارتی شہری کے دل میں رہتے ہیں۔ (بھارت کا ہر شہری دل سے ان کا قدردان ہے)ان کی جرات مندانہ قربانی نے بے شمار لوگوں میں حب الوطنی کی چنگاری بھڑکائی۔ میں ان کی جینتی پر ان کو نمن/سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے عظیم ترین نظریات کو یاد کرتا ہوں۔
**************
ش ح - س ک
U No. 9460
28.09.2021
(Release ID: 1758814)
Visitor Counter : 212
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam