شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پے رول کی رپورٹنگ – باقاعدہ روز گار کا نقطہ نظر
Posted On:
24 SEP 2021 11:16AM by PIB Delhi
قومی شماریات دفتر (این ایس او)، شما ریات کی وزارت اور پروگرام کے نفاذ نے ملک کی روز گار کے تخمینے پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے، جس میں ستمبر 2017 سے جولائی 2021 تک کے عرصے کا احاطہ کیا گیا ہے، جو انتظامی ریکارڈ پر مبنی ہے اور سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب ہے۔ جو کہ بعض پیرا میٹرس کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔
ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔
***********
(ش ح- ع ح- ق ر)
U-9349
(Release ID: 1757624)
Visitor Counter : 205