صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 249واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 82 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک68 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 SEP 2021 8:52PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد82 کروڑ (82,57,80,128)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 68 لاکھ سے زیادہ(68,26,132)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,69,776

دوسری خوراک

87,65,283

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,46,593

دوسری خوراک

1,46,12,935

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33,43,93,211

دوسری خوراک

6,46,03,335

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,28,73,231

دوسری خوراک

7,07,25,092

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,78,87,532

دوسری خوراک

5,32,03,140

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

61,38,70,343

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

21,19,09,785

مجموعی تعداد

82,57,80,128

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:21؍ستمبر،2021 (249واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

381

دوسری خوراک

13,925

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

548

دوسری خوراک

42,827

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29,05,050

دوسری خوراک

18,47,563

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,50,469

دوسری خوراک

6,09,644

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,70,857

دوسری خوراک

2,84,868

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

40,27,305

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

27,98,827

مجموعی تعداد

68,26,132

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح – س ک

U. NO: 9259

 



(Release ID: 1756922) Visitor Counter : 161