PIB Headquarters

کووِڈ۔19 سے متعلق پی آئی بی کابلیٹن

Posted On: 21 SEP 2021 4:49PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 81.85 کروڑ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
  • سرگرم معاملات کی تعداد مجموعی معاملات کے ایک فیصد کے برابر ہے، فی الحال 0.92 فیصد کے  بقدر ہے؛ جو مارچ 2020 سے  اب تک سب سے کم ہے۔
  • بھارت میں سرگرم معاملات کی تعداد 309575 کے بقدر ہے؛ جو  کہ  184 دنوں میں سب سے کم تعداد ہے۔
  • گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 26115 نئے معاملات سامنے آئے۔
  • فی الوقت صحتیابی کی شرح 97.75 فیصد کے بقدر ہے؛ جو  کہ مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے اعلیٰ شرح  ہے۔
  • گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 34469 افراد صحتیاب ہوئے اور اس طرح صحتیاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد  32749574 کے بقدر ہوگئی۔
  • ہفتہ واری مثبت شرح (2.08 فیصد) گذشتہ 88 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔
  • یومیہ مثبت شرح (1.85 فیصد) گذشتہ 22 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔
  • اب تک مجموعی طور پر 55.50 کروڑ جانچیں کی جا چکی ہیں۔

 

 

#Unite2FightCorona#IndiaFightsCorona

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

 

Image

 

Image

 

 

Image

 

 

کووِڈ۔19 سے متعلق تازہ ترین صورتحال

 

بھارت میں مجموعی کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری احاطہ 81.85کروڑ سے تجاوز کر گیا

صحتیابی کی شرح فی الوقت 97.75 فیصد کے بقدر

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26115 نئے معاملات درج کیے گئے

بھارت میں سرگرم معاملات کی تعداد (309575)مجموعی معاملات کی تعداد کا 0.92 فیصد کے بقدر

ہفتہ واری مثبت شرح (2.08 فیصد) گذشتہ 88 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

 

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9646778 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی، بھارت کا کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری احاطہ 81.85 کروڑ (818513827) سے تجاوز کر گیا۔ یہ حصولیابی 8035135 سیشنوں کے توسط سے حاصل کی گئی۔

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق حاصل ہوئے اعداد و شمار کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

 

حفظانِ صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,03,69,386

دوسری خوراک

87,50,107

ہراول کارکنا

پہلی خوراک

1,83,46,016

دوسری خوراک

1,45,66,593

18 سے 44 برس کی عمر کا زمرہ

پہلی خوراک

33,12,97,757

دوسری خوراک

6,26,66,347

45 سے 59 برس کی عمر کا زمرہ

پہلی خوراک

15,20,67,152

دوسری خوراک

7,00,70,609

60 برس سے زائد کی عمر

پہلی خوراک

9,74,87,849

دوسری خوراک

5,28,92,011

میزان

81,85,13,827

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34469 مریض روبہ صحت ہوئے اور اس طرح روبہ صحت ہوئے افراد کی مجموعی تعداد (وبائی مرض کے آغاز سے لے کر اب تک) بڑھ کر 32749574 کے بقدر ہوگئی۔

نتیجتاً، بھارت میں صحتیابی کی شرح 97.75 فیصد کے بقدر ہوگئی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KYX0.jpg

مرکز اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ کی جارہیں ہمہ گیر اور باہمی تعاون پر مبنی کوششوں کی وجہ سے اب، مسلسل 86 دنوں سے  یومیہ 50000 سے کم نئے معاملات درج کیے جا رہے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26115 نئے معاملات درج کیے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003QLNN.jpg

سرگرم معاملات کی تعداد فی الحال 30575 کے بقدر ہے۔ سرگرم معاملات کی موجودہ تعداد ملک کے مجموعی مثبت معالات کا 0.92 فیصد کے بقدر ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0043X6F.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1413951 جانچیں کی گئیں ۔  بھارت اب تک مجموعی طور پر 55.50 کروڑ سے زائد (555035717) جانچیں انجام دے چکا ہے۔

اب جبکہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، اس کے ساتھ ہی اب،  ہفتہ واری مثبت شرح گذشتہ 88 دنوں  سے 2.08 فیصد سے کم ہے۔یومیہ مثبت شرح 1.85 فیصد درج کی گئی ہے۔ یومیہ مثبت شرح گذشتہ 22 دنوں سے 3 فیصد سے کم اور گذشتہ 105 دنوں سے 5 فیصد سے کم ہے۔

تفصیلات: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1756608

 

ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووِڈ۔19 ٹیکوں کی دستیابی کی تازہ ترین صورتحال

ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 79.74 کروڑسے زائد ٹیکے فراہم کرائے گئے

5.34 کروڑ سے زائد بقیہ اور غیر استعمال شدہ ٹیکے کی خوراکیں ابھی بھی ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس موجود ہیں، اس کے علاوہ 33لاکھ مزید خوراکیں فراہم کرائے جانے کے لئے تیار ہیں

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے جزو کے طور پر، حکومت ہند ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بلا قیمت کووِڈ ٹیکے دستیاب کراکے مدد فراہم کررہی ہے۔ کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری مہم کو آفاقی شکل دینے کے دوسرے مرحلے کے تحت مرکزی حکومت ملک میں ٹیکہ مینوفیکچرر حضرات کے ذریعہ تیارکیے جار ہے 75 فیصد ٹیکے خریدے گی اور انہیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو (بلا قیمت)فراہم کرے گی۔

ٹیکے کی خوراکیں

 (21 ستمبر 2021 تک)

فراہم کرائی گئیں خوراکیں

79,74,26,335

PIPELINE

فراہم کیے جانے کے لیے تیار مزید خوراکیں

 

33,00,000

بقیہ دستیاب خوراکیں

 

 

5,34,54,640

 

ریاستوں / مرکز کے انتظام علاقوں کو حکومت ہند اور راست ریاستی خریداری زمرے کے توسط سے 79.74 کروڑ سے زائد (797426335) ٹیکے کی خوراکیں  (بلاقیمت) فراہم کرائی گئیں۔ اس کے علاوہ، 33 لاکھ خوراکیں (3300000) فراہم کرائے جانے کے لئے تیار ہیں۔

5.34 کروڑ (53454640) کروڑ سے زائد بقیہ اور غیر استعمال شدہ کووِڈ ٹیکے کی خوراکیں ابھی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس موجود ہیں۔

تفصیلات: https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1756604

 

اہم ٹوئیٹس

*****

 

ش ح ۔اب ن۔ م ف

U:9234



(Release ID: 1756827) Visitor Counter : 133