صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کی تازہ جانکاری -248 واں دن
بھارت میں مجموعی طور پر 81 کروڑ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو ایک اہم کامیابی ہے بھارت میں اب تک 64.8 فیصدی آبادی کو کووڈ-19 ٹیکے کی پہلی خوراک اور 22.2 فیصدی آبادی کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے آج شام 7 بجے تک 85.68 لاکھ سے زیادہ کووڈ کی خوراک دی گئی
Posted On:
20 SEP 2021 8:33PM by PIB Delhi
ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں اب تک 81 کروڑ (817395763) سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔آج شام 7 بجے تک 85.68 لاکھ سے زیادہ (8568026) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔توقع ہے کہ یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور آ ج دیر رات تک تیار ہونے والی حتمی رپورٹ میں ٹیکہ لگائے جانے کی تعداد بڑھ جائے گی۔817395763 میں سے 64.8 فیصد (608810164) اہل آبادی نے کووڈ -19 کا پہلا ڈوز حاصل کیا اور 22.2 فیصد آبادی کو کووڈ-19 کا دوسرا ڈوز دیا جاچکا ہے۔
آبادی ترجیح والے گروپوں کی بنیاد پر ویکسین کی خوراک کا الگ الگ مجموعی کوریج حسب ذیل ہے:
مجموعی ویکیسن ڈوز کی کوریج
|
ایچ سی ڈبلیو
|
پہلی ڈوز
|
1,03,69,290
|
دوسری ڈوز
|
87,46,521
|
ایف ایل ڈبلیو
|
پہلی ڈوز
|
1,83,45,846
|
دوسری ڈوز
|
1,45,61,278
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی ڈوز
|
33,07,59,938
|
دوسری ڈوز
|
6,24,64,374
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی ڈوز
|
15,19,22,068
|
دوسری ڈوز
|
6,99,72,521
|
60 سال سے زیادہ کے عمر کے افراد
|
پہلی ڈوز
|
9,74,13,022
|
دوسری ڈوز
|
5,28,40,905
|
مجموعی طو پر پہلی خوراک دی گئی
|
60,88,10,164
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک دی گئی
|
20,85,85,599
|
میزان
|
81,73,95,763
|
ٹیکہ کاری مہم میں آج کی حصولیابی جسے آبادی ترجیح گروپوں کی بنیاد پر الگ الگ کیا گیا ہےحسب ذیل ہے:
تاریخ 20 ستمبر 2021 (248 واں دن)
|
ایچ سی ڈبلیو
|
پہلی خوراک
|
318
|
دوسری خوراک
|
15,755
|
ایف ایل ڈبلیو
|
پہلی خوراک
|
786
|
دوسری خوراک
|
55,140
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
35,79,491
|
دوسری خوراک
|
22,96,164
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
9,28,821
|
دوسری خوراک
|
8,33,589
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
4,69,064
|
دوسری خوراک
|
3,88,898
|
پہلی خوراک دی گئی
|
49,78,480
|
دوسری خوراک دی گئی
|
35,89,546
|
میزان
|
85,68,026
|
کووڈ-19 سے ملک میں سب سے محروم آبادی والے گروپوں کے تحفظ کیلئے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی ایکسرسائز کا لگاتار جائزہ جاری رہے گا اوراعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہے گی۔
******
( ش ح۔ ح ا ۔م ش)
U. No. 9220
(Release ID: 1756666)
|