صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 246واں دن


مرکزی وزیر صحت نے 80 کروڑ ٹیکے لگائے جانے کے تاریخی کارنامے پر بھارت کے طبی کارکنان اور عوام کو مبارکباد دی ہے

پچھلے 10 کروڑ ٹیکے صرف 11 دنوں میں لگائے گئے

Posted On: 18 SEP 2021 9:13PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،18 ستمبر، 2021/

 تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے، بھارت نے آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد80 کروڑ (80,33,75,147) کے تاریخی سنگ میل کو  عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 77.25 لاکھ سے زیادہ (77,25,076)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔ یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

مرکزی وزیر صحت نے 80 کروڑ ٹیکے لگائے جانے کے تاریخی کارنامے پر بھارت کے طبی کارکنان اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ پچھلے 10 کروڑ ٹیکے صرف 11 دنوں میں لگائے گئے۔    

https://twitter.com/mansukhmandviya/status/1439175282074681353?s=08

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002P5QV.jpg

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکوں کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,68,477

دوسری خوراک

87,19,460

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,44,433

دوسری خوراک

1,44,73,384

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32,48,54,945

دوسری خوراک

5,89,14,676

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,02,66,785

دوسری خوراک

6,86,67,765

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,65,59,812

دوسری خوراک

5,22,05,410

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

60,03,94,452

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

20,29,80,695

مجموعی تعداد

80,33,75,147

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:18 ستمبر2021 (246واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

490

دوسری خوراک

18,331

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

650

دوسری خوراک

62,025

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29,79,205

دوسری خوراک

24,10,426

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,42,490

دوسری خوراک

7,78,165

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,64,869

دوسری خوراک

3,68,425

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

40,87,704

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

36,37,372

مجموعی تعداد

77,25,076

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

*****

ش ح۔ ن ر (19.09.2021)

U NO: 9155


(Release ID: 1756216) Visitor Counter : 199


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi