وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو- اسٹریم کی عالمی درجہ بندی


ایف ایم رینبو اور ایف ایم گولڈ کوریا میں آگے

Posted On: 17 SEP 2021 3:31PM by PIB Delhi

عالمی سطح پر  (بھارت کو چھوڑکر)  ٹاپ اے آئی آر اسٹریمز کی درجہ  بندی میں  بڑی تبدیلی آئی ہے۔ ایف ایم اے رینبو ممبئی، رینبو کنڑ، کامنبلیو اور اسمتا ممبئی نے اے آئی آر نیوز24x7 اے آئی آر تریشور اور اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ 10 میں اپنا مقام بنالیا  ہے۔

عالمی سطح پر بھارت کو چھوڑ کر جہاں نیوز آن اے آئی آر  ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو-اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول ہے، سعودی عرب نے جرمنی کو ہٹاکر ٹاپ 10 کے بیچ اپنا 10 واں مقام بنالیا ہے۔

ٹاپ اے آئی آر اسٹریمز کے لئے مختلف ممالک (بھارت کو چھوڑکر) کی رینکنگ میں آل انڈیا ریڈیو اسمتا ممبئی کی مراٹھی سروس جرمنی، فن لینڈ، آئرلینڈ اور سویڈن  کے یوروپی ممالک میں کافی مقبول ہے۔ کوریا میں ایف ایم رینبو دہلی اور ایف ایم گولڈ دہلی کے بہت سے سامعین ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو سروسز کا نیوز آن اے آئی آر  ایپ، پرسار بھارتی کے سرکاری ایپ پر لائیو-اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن اے آئی آر  ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو اسٹریم کے نہ صرف بھارت میں، بلکہ عالمی سطح پر ، 85 سے زیادہ ممالک اور عالمی سطح پر 8000 شہروں میں بڑی تعداد میں سامعین ہیں۔

مندرجہ ذیل فہرست  میں بھارت کے علاوہ ٹاپ ملکوں کی جھلک دی گئی  ہے جہاں نیوز آن  اے آئی آر  ایپ پر اے آئی آر لائیو اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہے۔ دنیا کے باقی حصوں میں نیوز آن اے آئی آر  ایپ پر آل انڈیا ریڈیو اسٹریم سرفہرست ہے۔ یہاں ملک وار تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رینکنگ یکم ستمبر سے 15 ستمبر،2021 کے اعدادوشمار پر مبنی ہے۔

نیوز آن اے آئی آر  گلوبل ٹاپ 10 اسٹریمز

 

درجہ بندی

ٹاپ اسٹریمنگ

1

وود بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبودہلی

4

اے آئی آر ملیالم

5

اے آئی آر چنئی رینبو

6

اے آئی آر تمل

7

اے آئی آر کوڈائی کنال

8

ایف ایم رینبو ممبئی

9

رینبو کناڈا کامنبیلیو

10

اسمیتا ممبئی

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ ممالک (باقی دنیا)

درجہ بندی

ملک

1

امریکہ

2

آسٹریلیا

3

برطانیہ

4

فجی

5

کناڈا

6

متحدہ عرب امارات

7

سنگاپور

8

نیوزی لینڈ

9

کویت

10

سعودی عرب

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#

امریکہ

آسٹریلیا

برطانیہ

فجی

کناڈا

1

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

3

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر تمل

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

4

اے آئی آر تمل

اے آئی آر چنڈی گڑھ

ایف ایم گولڈ دہلی

 

اے آئی آر  ملیالم

5

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر حیدرآباد ایف ایم رینبو

رینبو کنڑا کامن بلو

 

اے آئی آر راگم

6

ایف ایم رینبو ممبئی

اسمیتا ممبئی

ایف ایم رینبو گوا

 

اے آئی آر کناڈا

7

اے آئی آر  تیلگو

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر چنئی رینبو

 

اے آئی آر ترونیویلی  رینبو

8

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر حیدرآباد وی بی ایس

ایف ایم رینبو دہلی

 

اے آئی آر چنئی رینبو

9

اے آئی آر راگم

اے آئی آر کناڈا کامنبلیو

ایف ایم رینبو ممبئی

 

اے آئی آر  نیوز 24X7

10

اے آئی آر کناڈا

اے آئی آر راگم

اے آئی آر گجراتی

 

اے آئی آر  پنجابی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 اے آئی آر اسیٹریمز ۔ ملک وار (باقی دنیا)

 

 

 

 

 

 

 

#

UAE

سنگاپور

نیوزی لینڈ

کویت

سعودی عرب

1

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

وودبھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوڈائی کنال

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ملیالم

3

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر راگام

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر اننت پوری

4

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر تروچیرا پلی ایف ایم

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

5

اے آئی آر کوڈائی کنال

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر تمل

اے آئی آر حیدرآباد  وی بی ایس

اے آئی آر چنئی رینبو

6

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر کرائیکل

 

اے آئی آر کرائیکل

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

7

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

رینبو کنڑا کامن بلو

 

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

نیوز24*7

8

اے آئی آر  کوژی کوڈ ایف ایم

اے آئی آر چنئی  رینبو

 

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر سلی گڑی

9

اے آئی آر تھروسر

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

 

اے آئی آر کنور

اے آئی آر منجیری

10

اے آئی آر  منجیری

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 

اے آئی آر اننت پوری

اے آئی آر کنور

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نیوز آن اے آئی آر  اسٹریم وار۔ ملک کی درجہ بندی (باقی دنیا)

 

#

وودبھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر چنئی رینبو

1

امریکہ

آسٹریلیا

امریکہ

امریکہ

یو اے ای

2

آسٹریلیا

امریکہ

آسٹریلیا

یو اے ای

امریکہ

3

برطانیہ

فجی

فجی

سنگاپور

برطانیہ

4

کناڈا

کناڈا

کناڈا

سعودی عرب

جاپان

5

فجی

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

بحرین

سنگاپور

6

یو اے ای

جاپان

جاپان

کناڈا

سعودی عرب

7

جرمنی

فن لینڈ

فن لینڈ

کویت

کناڈا

8

نیوزی لینڈ

برطانیہ

برطانیہ

برطانیہ

کویت

9

نیپال

کوریا

یو اے ای

قطر

ملیشیا

10

سنگاپور

آئر لینڈ

کوریا

مالدیپ

فرانس

 

 

#

اے آئی آر تمل

اے آئی آر کوڈائی کنال

ایف ایم رینبو ممبئی

رینبو کناڈا کامنبلیو

اسمیتا ممبئی

1

امریکہ

سنگاپور

امریکہ

امریکہ

امریکہ

2

برطانیہ

یو اے ای

برطانیہ

برطانیہ

جاپان

3

یو اے ای

ملیشیا

سوئزرلینڈ

یو اے ای

آسٹریلیا

4

سنگاپور

کویت

فن لینڈ

سنگاپور

برطانیہ

5

فن لینڈ

برطانیہ

آسٹریلیا

جاپان

فن لینڈ

6

ملیشیا

امریکہ

جرمنی

آسٹریلیا

جرمنی

7

آسٹریلیا

نیدرلینڈ

کناڈا

تائیوان

سنگاپور

8

عمان

آسٹریلیا

سنگاپور

گیانا

آئرلینڈ

9

فرانس

سعودی عرب

یو اے ای

کناڈا

ملیشیا

10

قطر

فرانس

فرانس

کویت

سویڈن

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

پرسار بھارتی اوڈینس ریسرچ ریلیز

****

 

ش ح۔ ف ا ۔ م ص

U-9111

 



(Release ID: 1755877) Visitor Counter : 151