صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 244واں دن



بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی 77 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک57لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 SEP 2021 8:09PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد77 کروڑ (77,17,36,406)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 57 لاکھ سے زیادہ(57,11,488)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,66,083

دوسری خوراک

86,53,733

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,40,933

دوسری خوراک

1,42,52,816

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31,17,09,349

دوسری خوراک

5,04,60,225

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,68,80,596

دوسری خوراک

6,55,94,624

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,48,16,673

دوسری خوراک

5,06,61,374

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

58,21,13,634

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

18,96,22,772

مجموعی تعداد

77,17,36,406

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:16 ستمبر2021 (244واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

420

دوسری خوراک

11,624

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

580

دوسری خوراک

47,716

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23,92,467

دوسری خوراک

15,55,392

 

45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,79,817

دوسری خوراک

5,61,207

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,82,845

دوسری خوراک

2,79,420

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

32,56,129

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

24,55,359

مجموعی تعداد

57,11,488

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح – س ک

U. NO. - 9093

 

 



(Release ID: 1755648) Visitor Counter : 123