وزارت خزانہ

ہندستان کی سربراہی میں برکس ٹیکس اتھارٹیز کے سربراہان اور ٹیکس امور کےماہرین کی ورچوئل میٹنگ ہوئی

Posted On: 15 SEP 2021 5:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15ستمبر 2021/برکس ممالک ،وفاقی  جمہوریہ برازیل، وفاقی   روس جمہوریہ ، جمہوریت ہندستان ، چین  جمہوریہ اور جنوبی افریقہ جمہوریہ کے   ٹیکس اتھارٹیز کے سربراہان  کے    آج ہندستان کی زیر صدارت ایک ورچوئل میٹنگ  اختتام پذیر ہوئی۔ ہندستان میں ٹیکس اتھارٹی کے سربراہ کے طور پر حکومت کے محصول سکریٹری جناب  ترون بجاج نے  اس میٹنگ کی صدارت کی۔

برکس ٹیکس اتھارٹیز نے  ڈیجیٹل دور کے ساتھ ہی کووڈ-19 وبا کے سامنے آنے سے پیدا شدہ چیلنجوں پرغور وخوض کیا ۔ ساتھ ہی انہوں نے  اپنے تجربات اور ان چیلنجوں پر قابو پانے کے لئے تیار کی گئی حکمت عملیاں مشترک کیں۔ میٹنگ  کے مجموعی کووڈ-19 اور ڈیجیٹل دورکے پیدا شدہ چیلنجوں کے درمیان ٹیکس ایڈمنسٹریشن کی پیشہ ورانہ عملوں کی دوبارہ تعریف  بنانا تھا۔ میٹنگوں کے دوران  ٹیکس افسران نے  باہمی عزت ، یکجہتی اور تسلسل کے  اصولوں کے لئےموجود عہد بستگی پر  مبنی رائے اور نظریوں  کا تبادلہ کیا۔ جیساکہ  9 ستمبر 2021 کو تیرہویں برکس سربراہ کانفرنس، نئی دہلی کی قرارداد جاری کرنے کے دوران کہا گیا تھا۔

اس میٹنگ سے قبل 13 اور 14 ستمبر 2021 کو برکس ممالک کے  ٹیکس ماہرین کی میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں ٹیکس ماہرین نے تعاون کے   ممکنہ شعبوں پر غور و خو ض کیا۔ اپنے نظریات اور تجربات کا  تبادلہ کیا۔ یہ غوروخوض متعلقہ نظریات پر کیا گیا ، جس میں  ٹیکس انتظامیہ  ، ٹیکس چوری روکنے کے لئے ٹکنالوجی کا استعمال ، ٹیکس انتظامیہ کی تبدیلی سے خدمت میں  بدلےرول ہوئے کووڈ 19 کے چیلنجوں سے  نپٹنے کی تیاریاں اور حکمت عملیوں نیز  ٹیکس دہندگان   کے ذریعہ رضاکارانہ  تعمیل  بڑھانے کے لئے  ٹیکس انتظامیہ کا فروغ شام ہے۔

ٹیکس سربراہانکے اجلاس کے اختتام پر  ایک اعلامیہ بھی جاری کیا۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-9041



(Release ID: 1755325) Visitor Counter : 119