صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 239واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد73.73 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک64 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 SEP 2021 8:25PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،11 ستمبر، 2021/

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد73.73 کروڑ (73,73,67,313)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 64 لاکھ سے زیادہ(64,49,552)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,63,662

دوسری خوراک

85,86,170

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,36,371

دوسری خوراک

1,39,85,737

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29,63,47,823

دوسری خوراک

4,27,31,015

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,27,92,517

دوسری خوراک

6,24,31,109

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,26,61,057

دوسری خوراک

4,91,31,852

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

56,05,01,430

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

17,68,65,883

مجموعی تعداد

73,73,67,313

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

(بتاریخ:11 ستمبر2021 (239واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

1st Dose

323

2nd Dose

14,687

 

صف اوّل کے کارکنان

1st Dose

886

2nd Dose

73,331

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

1st Dose

27,44,014

2nd Dose

15,85,740

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

1st Dose

64,9930

2nd Dose

7,12,236

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

1st Dose

3,26,466

2nd Dose

3,41,939

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

37,21,619

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

27,27,933

مجموعی تعداد

64,49,552

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

U NO:9004



(Release ID: 1754292) Visitor Counter : 154