صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 236واں دن


بھارت کی مجموعی ٹیکہ کاری کوریج 71 کروڑ کے  سنگ میل کو عبور کرگئی

73 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی  خوراکیں آج شام 7 بجے تک دی گئیں

Posted On: 08 SEP 2021 8:21PM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 71 کروڑ(71,52,54,153)سے تجاوز کرگئی۔ مزید یہ کہ ،شام 7 بجے تک موصولہ رپورٹ کے مطابق آج 73 لاکھ  (73,80,510)سے زائد خوراکیں دی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ روزانہ کی جا رہی ٹیکہ کاری کی شرح میں آج رات دیر گئے تک حتمی رپورٹس کی اشاعت کے ساتھ اضافہ ہوگا۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر علیحدہ کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مشق میں آج کی کامیابی ، آبادی کو ترجیح دینے والے گروپوں کے مطابق ، درج ذیل ہے:

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,62,062

دوسری خوراک

85,35,698

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,33,801

دوسری خوراک

1,37,89,162

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28,57,04,140

دوسری خوراک

3,85,99,523

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

14,01,00,086

دوسری خوراک

6,04,08,072

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,13,47,617

دوسری خوراک

4,80,73,992

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

54,58,47,706

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

16,94,06,447

مجموعی تعداد

71,52,54,153

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

بتاریخ:08؍ستمبر،2021 (236واں دن)

صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

398

دوسری خوراک

15,830

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,102

دوسری خوراک

64,388

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36,63,276

دوسری خوراک

12,45,991

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,25,894

دوسری خوراک

6,63,102

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,52,136

دوسری خوراک

3,48,393

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

50,42,806

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

23,37,704

مجموعی تعداد

73,80,510

 

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے  زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*******************

ش ح ۔ س ک

U. No. 8809

 



(Release ID: 1753773) Visitor Counter : 118