بھارتی چناؤ کمیشن
مختلف ریاستوں کی کونسل آف اسٹیٹ کے ضمنی انتخابات
Posted On:
09 SEP 2021 11:41AM by PIB Delhi
نئی دہلی 09 ستمبر2021: درج ذیل تفصیلات کے ساتھ مختلف ریاستوںمیں ریاستی کونسلوںمیں 6 عارضی خالی نشستیں ہیں :
ریاست
|
ممبر کا نام
|
نشستیں خالی ہونے کی وجہ
|
نشست خٓالی ہونے کی تاریخ
|
مدت
|
مغربی بنگال
|
جناب مانس رنجن بھونیا
|
استعفیٰ
|
06.05.2021
|
18.08.2023
|
آسام
|
جناب بسواجیت دائمری
|
استعفیٰ
|
10.05.2021
|
09.04.2026
|
تمل ناڈو
|
تھرو کے پی ونو سیمی
|
استعفیٰ
|
07.05.2021
|
02.04.2026
|
تمل ناڈو
|
تھرو آر ویتھیلنگم
|
استعفیٰ
|
07.05.2021
|
29.06.2022
|
مہاراشٹر
|
جناب راجیو شنکر راؤ ستوا
|
انتقال
|
16.05.2021
|
02.04.2026
|
مدھیہ پردیش
|
جناب تھاور چند گہلوت
|
استعفیٰ
|
07.07.2021
|
02.04.2024
|
کمیشن نے مذکورہ ریاستوں کی کونسلوں میں 6 عارضی خالی نشستوں کے ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مذکورہ خالی نشستوں کو پُر کیا جاسکے ۔انتخابات پروگرام حسب ذیل ہے:
نمبر شمار
|
پروگرام
|
تاریخیں
|
-
|
نوٹی فکیشن جاری ہونے کی تاریخ
|
15ستمبر 2021 بروز بدھ
|
-
|
پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ
|
22ستمبر 2021 بروزجمعرات
|
-
|
پرچہ نامزدگی کی جانچ پڑتال
|
23ستمبر 2021 بروزجمعرات
|
-
|
امیرواروں کی جانب سے نام واپس لینے کی آخری تاریخ
|
27ستمبر2021 بروز پیر
|
-
|
انتخاب کی تاریخ
|
04 اکتوبر 2021 بروزپیر
|
-
|
چناؤ کے گھنٹے
|
صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
|
-
|
ووٹوں کی گنتی
|
04 اکتوبر 2021شام کو پانچ بجے تک
|
-
|
وہ تاریخ جس سے قبل الکشن مکمل کرلئے جائیں گے
|
066 اکتوبر 2021 بروز بدھ)
|
الیکشن کمیشن آف انڈیا ای سی آئی کی جانب سے پہلے ہی کووڈ -19 کی وسیع گائڈ لائنزجاری کردی گئی ہیں۔ساتھ ہی ساتھ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رہنما خطوط جیسا کہ مورخہ 4 ستمبر 2021 کے پریس نوٹ کے پیرا -13 میں تفصیلات موجود ہیں جو مندرجہ ذیل لنک :
https://eci.gov.in/files/file/13681-schedule-to-fill-casual-vacancy-and-adjourned-poll-in-the-assembly-constituencies-regarding/
پردستیاب ہے۔ان رہنماخطوط پر عمل آوری تمام افرادکے لئے تمام الیکشن عمل کے دوران ضروری ہے۔
متعلقہ ریاستوں کے چیف سکریٹریوںکو ہدایت دی جارہی ہے کہ وہ ریاست کے ایک سینئر افسر کو تعینات کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کووڈ-19 کی وبا کو قابو میں رکھنے کے اقدامات سے متعلق ہدایات چناؤ کرائے جانے کے انتظامات کے ساتھ ترتیب دئے گئے ہیں۔
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
U-8813
(Release ID: 1753458)
Visitor Counter : 201