صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 235واں دن


مرکزی وزیر صحت نے صحت کے تمام کارکنوں اور ہندوستان کے عوام کو 70 کروڑ خوراکوں کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دی

کووڈ-19کی آخری 10کروڑ خوراکیں گذشتہ 13 دنوں میں دی گئیں

Posted On: 07 SEP 2021 8:09PM by PIB Delhi

نئی دہلی،07؍ستمبر،2021:

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت میں آج شام 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 70 کروڑ(70,63,55,796)سے تجاوز کرگئی۔ مزید یہ کہ ،شام 7 بجے تک موصولہ رپورٹ کے مطابق آج 67 لاکھ  (67,43,698)سے زائد خوراکیں دی گئی ہیں۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔توقع ہے کہ روزانہ کی جا رہی ٹیکہ کاری کی شرح میں آج رات دیر گئے تک حتمی رپورٹس کی اشاعت کے ساتھ اضافہ ہوگا۔

مرکزی وزیر صحت جناب منسکھ مانڈاویہ نے پورے ملک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو 70 کروڑ کا سنگ میل حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔کووڈ-19 کی آخری 10 کروڑ خوراکیں صرف 13 دنوں میں دی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0025CZN.jpg

ویکسین کی 48,89,36,423 خوراکوں کو ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج کو افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45-59سال  کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

1,03,61,604

1,83,32,425

28,12,08,799

13,89,38,881

9,07,78,508

53,96,20,217

دوسری خوراک

85,17,232

1,37,16,515

3,72,19,545

5,96,32,288

4,76,49,999

16,67,35,579

میزان

70,63,55,796

ٹیکہ کاری کی مشق میں آج کی کامیابی ، آبادی کو ترجیح دینے والے گروپوں کے مطابق ، درج ذیل ہے:

 

بتاریخ: 7؍ستمبر،2021 (235واں دن)

 

صحت سے متعلق کارکنان

صف اول کے کارکنان

18تا44 سال کی عمر کے افراد

45-59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

178

896

32,71,235

8,23,171

3,79,330

44,74,810

دوسری خوراک

14,433

55,338

12,50,995

6,23,690

3,24,432

22,68,888

میزان

67,43,698

ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*******************

ش ح - س ک

U. No. 8772

 



(Release ID: 1753089) Visitor Counter : 134