صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
05 SEP 2021 9:26AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک68.46 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 42,766 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.24 فیصد ہے
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال4,10,048ہے
فی الحال شفایابی کی شرح97.42 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران38,091مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,21,38,092 ہوگئی ہے
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.62 فیصد)ہے جو گذشتہ72 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.45 فیصد) ہے
مجموعی طور پر اب تک 53کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:8652
(Release ID: 1752278)
Visitor Counter : 227