صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد67.72 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے


پچھلے 24 گھنٹوں میں 58 لاکھ سے زیادہ  افراد کو ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح سردست  97.43  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں42,618 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں  فی الحال(4,05,681)مریض زیر علاج ہیں، جومجموعی معاملوں کا 1.23 فیصد ہیں

ہفتہ واری مثبت معاملوں کی شرح (2.63 فیصد) ہے، جو پچھلے 71دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

Posted On: 04 SEP 2021 9:29AM by PIB Delhi

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں58,85,687 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی، آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 67.72 کروڑ (67,72,11,205)سے تجاوز کرگئی ہے۔ٹیکہ کاری کے اس حصولیابی کے لئے  70,88,424سیشنز منعقد کئے گئے۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:


طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,60,248

دوسری خوراک

84,49,196

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,28,477

دوسری خوراک

1,34,55,994

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

26,70,05,166

دوسری خوراک

3,20,99,433

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,52,11,337

دوسری خوراک

5,70,43,478

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,89,60,985

دوسری خوراک

4,62,96,891

مجموعی تعداد

67,72,11,205

 

مرکزی حکومت ملک بھر میں کووڈ - 19 کی ٹیکہ کاری  کی رفتار کو تیز کرنے اور اس کے دائرہ میں توسیع کرنے کے تئیں پر عزم ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں36,385 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,21,00,001ہوگئی ہے۔

نتیجتاً، بھارت میں صحت یابی کی شرح  فی الحال 97.43 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NRY9.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل69ویں دن 50,000 سے  بھی کم یومیہ نئے کیس درج کئے جانے کا رجحان سامنے آیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن42,618 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003W6V9.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کیتعداد4,05,681ہے۔ ملک بھر میں زیر علاج مریض، مجموعی  مثبت معاملوں کا 1.23 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004IQHB.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر17,04,970ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔بھارت میں مجموعی طور پر اب تک52.82 کروڑ سے زیادہ(52,82,40,038) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.63 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ71 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح  ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال2.50فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح مسلسل 89 ویں دن 5 فیصد سے بھی نیچے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005U4WJ.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:8644


(Release ID: 1751961) Visitor Counter : 190