صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 230واں دن
بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ سے متعلق ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 66.98کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں آج شام 7 بجے تک لگ بھگ 64.70 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
02 SEP 2021 8:35PM by PIB Delhi
بھارت میں کل کووڈ - 19 ٹیکہ کاری کوریج آج ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 66.98 کروڑ(669835708) کی تاریخی سطح کو پار کرگئی ہے۔
یہ صورتحال شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے ۔دیر رات گئےحتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ کا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد ، آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر ، جنہیں علیحدہ کیا گیا ہے، درج ذیل ہے:
مجموعی طور پر کووڈ-19 کی خوراکیں فراہم کرائی گئیں
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن
|
پہلی خوراک
|
1,03,59,871
|
دوسری خوراک
|
84,29,717
|
پیش پیش رہنے والے کارکن
|
پہلی خوراک
|
1,83,27,131
|
دوسری خوراک
|
1,33,85,387
|
18سے 44سال کی عمر کےا فراد
|
پہلی خوراک
|
26,32,16,729
|
دوسری خوراک
|
3,09,57,208
|
45سے 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
13,42,07,339
|
دوسری خوراک
|
5,64,66,445
|
60سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
8,84,91,261
|
دوسری خوراک
|
4,59,94,620
|
جن افراد کو پہلی خوراک دی گئی
|
51,46,02,331
|
جن افراد کو دوسری خوراک دی گئی
|
15,52,33,377
|
میزان
|
66,98,35,708
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر ، جنہیں علیحدہ کیا گیا ہے، درج ذیل ہے:
تاریخ : 2؍ستمبر ، 2021 ( 230 واں دن)
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن
|
پہلی خوراک
|
439
|
دوسری خوارک
|
14,024
|
پیش پیش رہنے والے کارکن
|
پہلی خوراک
|
1,130
|
دوسری خوارک
|
62,232
|
18سے 44سال کی عمر کےا فراد
|
پہلی خوراک
|
33,22,853
|
دوسری خوارک
|
10,42,764
|
45سے 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
8,36,415
|
دوسری خوارک
|
5,33,512
|
60سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,87,210
|
دوسری خوارک
|
2,70,322
|
مجموعی طور پر پہلی خوراک دی گئی
|
45,48,047
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک دی گئی
|
19,22,854
|
میزان
|
64,70,901
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ – 19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری مہم جاری ہے، جس کا باقاعدہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
ش ح ۔ م م ۔ م ش
U. No.8598
(Release ID: 1751627)
|