سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
جناب نتن گڈکری نے اقتصادی سرگرمیوں کی سطح کو بڑھانے کے لیےخاطر خواہ طور پر ترقی یافتہ بنیادی ڈھانچے کی اہمیت کو اجاگر کیا
Posted On:
02 SEP 2021 4:05PM by PIB Delhi
سڑکوں کے ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر جناب نتن گڑکری نے اقتصادی سرگرمی تیز کرنے کے لیے خاطر خواہ طور پر فروغ دیئے گئے بنیادی ڈھانچے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور حکومت کی آمدنی کی بنیاد کو بہتر بناکر اضافی مالی گنجائش پیدا کرنے کی بات کی ہے۔ ہندستان میں امریکن چمبر آف کامرس کی سالانہ جنرل میٹنگ سے ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ کاروبار گزشتہ دو رہائوں میں سولہ ارب امریکی ڈالر سے بڑھکر 149 ارب امریکی ڈالر ہو گیا ہے اور 2025 تک اسکے 500 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہو جانے کی پیشگوئیہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ہندستان اور امریکہ کے درمیان ٹکنا لوجی ٹرانسفر، اختجاع اور تحقیق و ترقی کے مزید مکانات تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
جناب گڑکری نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اگلے پانچ برس میں ہندستان کے پانچ ٹریلین کرنے کے لیے ایم رول ادا کریگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نیشنل افرااسٹر کشر پائپ لائن کے زریعے 1.4 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں کر رہی ہے اور جلد ہی وزیر اعظم کئی شکتی اسکیم کے تحت لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا قومی ماسٹر پلان شروع کیا جا رہا ہے۔ جو ملک میں مجموعی اور مزبوط بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے ہوگا۔ انہوں نے کہا کئی شکتی ماسٹر پلان NIP پروگرام کے لیے خاکہ مہیا کریگا اور اس کا مقصد ہندستانی مصنوعات کو نقل و حمل کی لاگت میں کمی لاکر زیاہ بہتر بنانا ہے۔
وزیرموصوف نے کہا کہ ہندستان کا تقریباً چھ ملین کلومیٹر سڑکوں کا نیٹ ورک ہےجو کہ دنیا بھر میں دوسرا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے۔ سڑکوں کا بنیادی ڈھانچہ غیر ہندستانی معشیت میں اہم رول ادا کرتا ہے۔ کینکہ 70 فی صد مصنوعات اور تقریباً 90 فی مسافر ٹریفک آنے جانے کے لیے سڑکوں کا استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نیٹ ورک کی دیکھ ریکھ اور توسیع انتہائی اہم ہے جو نہ صرف سپلائی چین کے تناظر میں بلکہ مصنوعات سے اور مسافر ٹریفک کے اعتبار سے بھی اہم ہے۔
جناب گڑکری نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے میں طویل مدتی سرمایہ کاری کو بڑھاوا دینے کے لیے حکومت ایک نیا مالی ادارہ DFRقائم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مربوط اندرون ملک آپنی گزر گاہوں، ہوائی کنکٹوٹی اور سڑکوں کے نیٹ ورک کو ترقی دے رہی ہے ۔
وزیر موصو نے کہا کہ ہندستان بجلی والی گاڑیوں، الیکرونک ٹو وھیلرز، تھریویلرز اور کاروں کی سب سے بڑی ماکیٹ بن رہا ہے۔ انہوں ے کہا کہ امریکہ میں واقع کمپنیاں ای وی ٹکنالوجی اور ریٹرو فٹنگ انڈسٹری کے لیے ہماری ریسرچ اور فروغ میں اشتراک کر سکتی ہیں۔
جناب گڑکری نے کہا کہ ہم دنیا کی بہترین ٹکنالوجی معیار، کو داؤ پر لگائے بغیر استعمال کرنے کو تیار ہیں ار اس سے مناسب قیمتوں یا انکے پائدار ہونے پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ امریکہ کی سڑکیں اسلیے اچھی نہیں ہیں کیونکہ امریکہ دوستمند ملک ہے بلکہ امریکہ کی سڑکیں اچھی ہیں اسلئے وہ امیر ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ ملک میں مقررہ وقت میں معیاری اور پائدار عالمی درجے کی بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر مرکوز ہے۔
ہے جو کہ دنیا کا دوسرا بڑا روڈ نیٹ ورک ہے۔ سڑک کا بنیادی ڈھانچہ ہندوستانی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ 70 فیصد سامان اور تقریبا 90 فیصد مسافر ٹریفک سڑک کے نیٹ ورک کو سفر کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نیٹ ورک کو برقرار رکھنا اور توسیع نہ صرف سپلائی چین کے نقطہ نظر سے اہم ہے بلکہ سامان اور مسافر ٹریفک کے سب سے بڑے حصہ کے لیے بھی ضروری ہے جو اسے استعمال کرتی ہے۔
<><><><><>
ش ح،ع س، ج
U.No. : 8571
(Release ID: 1751496)
Visitor Counter : 195