صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت نےمجموعی طور پر 66 کروڑ افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل طے کرلیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً81 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی سردست شرح 97.48 فیصد قائم ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں47092 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال (3,(3,89,583 ہے ، جو مجموعی معاملوں کی 1.19فیصد ہے

ہفتہ وار  مثبت معالوں کی شرح پچھلے  69دنوں میں  (2.62فیصد ) 3فیصد  سے کم ہے




Posted On: 02 SEP 2021 9:56AM by PIB Delhi

بھارت نے  کل مجموعی طور پر66 کروڑ افراد کو کووڈ-19 ٹیکہ لگاکر ایک نیا سنگ میل طے کرلیا ہے۔ آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کے  لئے  6960983سیشنز منعقد کئے گئے ، جس میں مجموعی طور پر 66.30کروڑ( 6630334 )افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8109244ٹیکے لگائے گئے۔

ان میں شامل ہیں :

 

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,59,391

دوسری خوراک

84,14,897

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,25,922

دوسری خوراک

1,33,20,833

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25,97,17,695

دوسری خوراک

2,98,87,208

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13,33,18,523

دوسری خوراک

5,59,07,199

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,80,78,095

دوسری خوراک

4,57,07,571

مجموعی تعداد

66,30,37,334

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مرکزی حکومت اس کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور ملک بھر میں کووڈ - 19 کی ٹیکہ کاری کے دائرہ میں توسیع کرنے کے تئیں پر عزم ہے۔

بھارت میں شفایابی کی شرح 97.46 پر قائم ہے۔

عالمی وبا کے آغاز کے بعد سے متاثر ہونے والے افراد میں 32028825افراد پہلے ہی کووڈ – 19 سے صحت یاب ہو چکے ہیں ، جب کہ 35181مریض گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شفایاب ہوئے ہیں ۔

بھارت میں شفایابی کی شرح  97.48فیصد ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001XINN.jpg

 

 

 

 

گزشتہ  67دن سے مسلسل 50,000 سے کم یومیہ نئے کیس درج ہورہے ہیں۔ مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ  پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے کے طور پر ایسا ممکن ہوا ہے۔

 

بھارت میں مجموعی طور پر آج 3,85,336 مریض زیر علاج ہیں۔ ملک بھر میں زیر علاج مریض، مجموعی مثبت معاملوں کا 1.20 فیصد ہیں۔

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن47092 یومیہ نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SLLX.jpg

بھارت میں مجموعی طورپر اس وقت 389583مریض زیرعلاج ہیں ۔ ملک بھرمیں زیرعلاج مریض ، مجموعی مثبت معاملوں کا 1.19فیصد ہیں ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003XWF7.jpg

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے، اور پورے ملک میں مجموعی طور پر 1684441ٹیسٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے ہیں۔بھارت میں مجموعی طور پر اب تک52.48کروڑ (524868734) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، ہفتہ وار متاثرپائے جانے والےافراد کی شرح سردست2.62 فیصد ہے، جب کہ ایک دن میں متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح آج 2.80فیصد رہی۔ مسلسل 69 ویں دن بھی 3 فیصد سے نیچے ہے ۔ زیرعلاج  مریضوں کی یومیہ شرح مسلسل 87ویں دن 5فیصد سے کم ہے ۔

 

U NO. 8557


(Release ID: 1751352) Visitor Counter : 252