وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر، ریڈیو لائیو- اسٹریم کی بھارتی رینکنگ


ایئر کوچی ایف ایم رینبو، ایف ایم رینبو دہلی  اور جے پور کی درجہ بندی میں زبردست چھلانگ

Posted On: 27 AUG 2021 12:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی27؍اگست2021: ہندوستان کے ٹاپ شہروں کی تازہ ترین رینکنگ میں جہاں نیوز آن ائیر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول رہی ہیں ، ممبئی ، دہلی این سی آر(قومی دارالحکومت کا خطہ) اور جے پور نے چنئی اور احمد آباد پر سبقت حاصل کرتے ہوئے درجہ بندی میں نمایاں اضافہ درج کیا ہے۔

ہندوستان میں اے آئی آر کے اسٹریمز کی درجہ بندی میں درج کی گئی بڑی تبدیلیوں میں ، اے آئی آر کوڈیکانال پچھلے پندرہ روز میں 8 ویں نمبر پر پہنچنے کے بعد اپنی پچھلی 10 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو اور ایف ایم رینبو دہلی دونوں ایک درجے اوپر چلے گئے ہیں۔

اے آئی آر کے سٹریمز کے شہروں کی درجہ بندی میں ، رینبو کنڑا کمان بیلو پونے اور ممبئی میں کافی مقبول ہے ، جبکہ ایف ایم گولڈ دہلی کی بنگلورو ، مچھگن ، کولکتہ اور حیدرآباد نے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اچھی درجہ بندی حاصل کی ہے۔

پرسار بھارتی کی آفیشل ایپ نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زائد ریڈیو سروسز براہ راست نشر کی جاتی ہیں۔ نیوز آن ایئر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو اسٹریمز سننے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو نہ صرف ہندوستان میں ، بلکہ عالمی سطح پر ، دنیا کے 85 سے زائد ممالک اور 8000 شہروں میں ہے۔

جب ہم بھارت کے اہم شہروں پر نظر ڈالتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ  جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز سب سے زیادہ مقبول ہے۔ آپ بھارت میں نیوز آن ایئر ایپ پر ٹاپ آل انڈیا ریڈیو لائیو اسٹریمز اور اس کے شہر وں کی مناسبت سے بھی درجہ بندی کو دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی یکم اگست سے 15 اگست 2021 کے پندرہ روزہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔

 

نیو آن اے آئی  آر 10  اہم شہروں کی تفصیلات

درجہ

 شہر

1

پونے

2

بینگلورو

3

حیدر آباد

4

ممبئی

5

قومی راجدھانی خطہ دہلی

6

چنئی

7

اِرناکلم

8

جے پور

9

احمد آباد

10

لکھنؤ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھارت بھر میں نیوز آن اے آئی  آر ٹاپ  اسٹریم

درجہ

 اے آئی آر اسٹریم

1

وِودھ بھارتی   نیشنل

2

اے آئی آر  نیوز24x7

3

اے آئی  آر ملیالم

4

اے آئی آر پونے

5

اسمیتا ممبئی

6

ایف ایم گولڈ دہلی

7

رینبو کنڈا کامن بیلو

8

اے آئی آر کوچی  ایف ایم رینبو

9

 ایف ایم رینبو دہلی

10

 اے آئی آر کوڈئی کنل

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بھارت بھر کے شہروں میں  نیوز آن اے آئی  آر کے  ٹاپ اے آئی آر  اسٹریم کی درجہ بندی

#

پونے

 بینگلورو

 حیدر آباد

 ممبئی

قومی راجدھانی خطہ دہلی

1

وِودھ بھارتی   نیشنل

وِودھ بھارتی   نیشنل

وِودھ بھارتی   نیشنل

وِودھ بھارتی   نیشنل

وِودھ بھارتی   نیشنل

2

اے آئی آر پونے

 رینبو کنڈا کامن بیلو

اے آئی آر تیلو

 اسمیتا ممبئی

اے آئی آر نیوز 24x7

3

اے آئی آر پونے ایف ایم

وِودھ بھارتی   بینگلورو

ایف ایم رینبو وجے واڑہ

 ایف ایم رینبو ممبئی

 ایف ایم گولڈ دہلی

4

اسمیتا ممبئی

 اے آئی آر دھارواڑ

 اے آئی آر حیدر  آباد وی بی ایس

اے آئی آر نیوز 24x7

ایف ایم رینبو دہلی

5

 اے آئی آر سولا پور

 اے آئی آر کنڈا

 وی بی ایس وجے واڑہ

 اے آئی آر پونے

وی بی ایس دہلی

6

اے آئی آر جلگاؤں

 اے آئی آر میسورو

اے آئی آر حیدر آباد ایف ایم رینبو

 اے آئی آر پونے ایف ایم

 راجدھانی دہلی

7

اے آئی آر  اورنگ آباد

اے آئی آر نیوز 24x7

 اے آئی آر کرنول

 ایف ایم گولڈ ممبئی

 اے آئی آر الموڑہ

8

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر بینگلورو

 اے آئی آر حیدر آباد  اے

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

 

9

اے آئی آر احمد نگر

 اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر نیوز 24x7

ایف ایم گولڈ دہلی

 

10

 ایف ایم رینبو  ممبئی

 اے آئی آر راگم

 اے آئی آر تری پورہ

 اے آئی آر کولہا پور

 

#

چنئی

اِرناکلم

جے پور

احمد آباد

 لکھنؤ

1

اے آئی آر کوڈئی کنل

اے آئی آر ملیاہم

وِودھ بھارتی   نیشنل

وِودھ بھارتی   نیشنل

وِودھ بھارتی   نیشنل

2

وِودھ بھارتی   نیشنل

اے آئی آر کوچی  ایف ایم رینبو

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

اے آئی آر نیوز 24x7

3

اے آئی آر چنئی رینبو

 اے آئی آر اننتھا پوری

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر نیوز 24x7

ایف ایم گولڈ دہلی

4

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

 اے آئی آر تھری سور

 اے آئی آر سورت گڑھ

 اے آئی آر گجرات

 اے آئی آر لکھنو

5

 اے آئی آر تمل

 اے آئی آر  کالی کٹ

 اے آئی آر جے پور پی سی

 وی بی  ایس احمد آباد

 ایف ایم رینبو لکھنو

6

 اے آئی آر چنئی پی سی

 اے آئی آر منجیری

 اے آئی آر جودھ پور پی سی

 اے آئی آر بھج

 ایف ایم رینبو دہلی

7

 اے آئی آر تیروچرا پلی ایف ایم

 اے آئی آر کنور

 ایف ایم رینبو دہلی

 اے آئی آر ودودرا

 اے آئی آر وارانسی

8

 اے آئی آر چنئی  وی بی ایس

اے آئی آر کوزی کوٹ ایف ایم

 اے آئی آر جودھ پور رینبو

 اے آئی آر راجکوٹ وی بی ایس

 اےآئی آر گورکھپور

9

 اے آئی آر پڈو چیری رینبو

 اے آئی آر کوچی

 اے آئی آر کوٹا

 اے آئی آر سورت

 وی بی ایس دہلی

10

 اے آئی آر کرائیکل

وِودھ بھارتی   نیشنل

وی بی ایس دہلی

 ایف ایم رینبو دہلی

 اے آئی آر فیض  آباد

                     

 

 

بھارت بھر کے شہروں میں  نیوز آن اے آئی  آر کے اسٹریم کی درجہ بندی

 

#

وِودھ بھارتی   نیشنل

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر پونے

 اسمیتا ممبئی

1

پونے

قومی راجدھانی خطہ دہلی

 ارناکلم

 پونے

 پونے

2

قومی راجدھانی خطہ دہلی

پونے

کوچی

ممبئی

ممبئی

3

ممبئی

 لکھنو

 بینگلورو

 بینگلورو

تھانے

4

احمد آباد

 جے پور

 کلم

قومی راجدھانی خطہ دہلی

دومبیولی

5

بینگلورو

بینگلورو

 تریوندرم

ناگپور

 بینگلورو

6

جے پور

 ممبئی

 تھریسور

تھانے

کلیان

7

لکھنو

 پٹنہ

 چنئی

 احمد آباد

 ناگ پور

8

حیدر آباد

 حیدر آباد

 کوزی کوڈ

دومبیولی

ناسک

9

اندور

مچھاگن

کٹایم

کولہاپور

احمد آباد

10

بھوپال

 کولکاتا

 برہروا

ناسک

بدلاپور

#

ایم ایف گولڈ دہلی

 رینبو کنڈا کامن بیلو

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر کڈائی کنل

1

قومی راجدھانی خطہ دہلی

بینگلورو

ارنا کلم

قومی راجدھانی خطہ دہلی

چنئی

2

پونے

 میسور

 کوچی

 پونے

 کوئمبٹور

3

ممبئی

 چنئی

 تھری سور

 لکھنو

 بینگلورو

4

 جے پور

 منگلور

 بینگلورو

 پٹنہ

 سلیم

5

لکھنو

ہبلی

چنئی

 بینگلورو

 ایروڈ

6

پٹنہ

 ارنا کلم

 کلم

ممبئی

ارنا کلم

7

بینگلورو

 شیموگا

تریویندرم

جے پور

مدروئی

8

مچھاگن

حیدر آباد

 کوزی کوڈ

 مچھا گن

 تروچی

9

کو لکاتا

 پونے

 کٹایم

 کو لکاتا

 ترو پور

10

حیدر آباد

 ممبئی

 برہروا

احمد آباد

 کوچی

                     

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- س ک- ق ر)

U-8349



(Release ID: 1749528) Visitor Counter : 169