صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ کی پریس ریلیز
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 AUG 2021 11:22AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 22اگست ،2021 / صدر جمہوریہ نے جناب لا گنیسن کو منی پور کا گورنر مقرر کیا ہے ۔ ان کی تقرری عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –8160
(ریلیز آئی ڈی: 1748044)
وزیٹر کاؤنٹر : 243