وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کی

Posted On: 20 AUG 2021 8:24AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 20  اگست       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا:

"ہمارے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی جی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-8088


(Release ID: 1747605) Visitor Counter : 231