صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ کا آج آرمی اسپتال (ریفرل اینڈ ری سرچ) میں موتیابند کا آپریشن ہوا
प्रविष्टि तिथि:
19 AUG 2021 4:03PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کا آج صبح (19 اگست ،2021) نئی دہلی کے آرمی اسپتال (ریفرل اینڈ ری سرچ) میں موتیابند کا آپریشن ہوا۔ آپریشن کامیاب رہا اور انہیں اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔
************
ش ح۔ف ا ۔ م ص
(U: 8038)
(रिलीज़ आईडी: 1747418)
आगंतुक पटल : 209