صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال ۔دن215
بھارت نے مجموعی طور پر کووڈ-19 سے بچاؤ کے 56.57 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے ہیں
آج شام 7 بجے تک 48.81 لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی گئیں
18 سے 44 سال کی عمر کےاب تک 22.53 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین خوارک دی جاچکی ہیں
Posted On:
18 AUG 2021 8:25PM by PIB Delhi
آج شام 7 بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت نے 56.57 کروڑ (56,57,32,128) سے زیادہ کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔سبھی کو کووڈ-19 سے بچاؤ کا ٹیکہ لگائے جانے کا نیا مرحلہ 21 جون کو شروع ہوا تھا ۔شام 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ کے مطابق 48 لاکھ سے زیادہ (48,81,588) ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہیں۔
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد کو آج ویکسین کی 25,93,571 خوراک پہلی ڈوز کے طور پر جبکہ 5,77,183 ویکسین خوراکیں دوسری ڈوز کے طور پر دی گئی ہیں۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے 37 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 18 سے 44 سال کی عمر کے 20,80,43,061 افراد مجموعی طور پر ویکسین کی پہلی خوراک لے چکے ہیں جبکہ کُل1,72,81,211 افراد دوسری خوراک بھی لے چکے ہیں۔
درج ذیل فہرست میں 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کی دی گئی ویکسین کی مجموعی تعداد کو دکھایا گیا ہے۔
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
پہلی ڈوز
|
دوسری ڈوز
|
1
|
انڈومان نکوبار جزائر
|
119524
|
3556
|
2
|
آندھرا پردیش
|
4909180
|
383221
|
3
|
اروناچل پردیش
|
392366
|
12518
|
4
|
آسام
|
7065575
|
441338
|
5
|
بہار
|
14044676
|
944878
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
414335
|
23978
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
4366295
|
490994
|
8
|
دادرا اور نگر حویلی
|
274358
|
9037
|
9
|
دمن اینڈ دیو
|
181640
|
11437
|
10
|
دہلی
|
4614779
|
800239
|
11
|
گوا
|
570457
|
36849
|
12
|
گجرات
|
15689704
|
1167336
|
13
|
ہریانہ
|
5716466
|
734864
|
14
|
ہماچل پردیش
|
2567945
|
42838
|
15
|
جموں وکشمیر
|
2165171
|
98710
|
16
|
جھارکھنڈ
|
4717933
|
410820
|
17
|
کرناٹک
|
12963820
|
1142808
|
18
|
کیرالہ
|
6244951
|
478970
|
19
|
لداخ
|
91287
|
2362
|
20
|
لکشدیپ
|
26298
|
874
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
19197856
|
1237618
|
22
|
مہاراشٹر
|
15153554
|
1287830
|
23
|
منی پور
|
602482
|
15420
|
24
|
میگھالیہ
|
540605
|
15473
|
25
|
میزورم
|
373129
|
9888
|
26
|
ناگالینڈ
|
376041
|
13144
|
27
|
اڈیشہ
|
7126740
|
730679
|
28
|
پڈوچیری
|
298727
|
7717
|
29
|
پنجاب
|
3467281
|
306483
|
30
|
راجستھان
|
14018115
|
1746549
|
31
|
سکم
|
313708
|
7937
|
32
|
تامل ناڈو
|
11439788
|
955984
|
33
|
تلنگانہ
|
6018396
|
861474
|
34
|
تری پورہ
|
1211737
|
46516
|
35
|
اترپردیش
|
27196839
|
1638726
|
36
|
اتراکھنڈ
|
3067526
|
221610
|
37
|
مغربی بنگال
|
10503777
|
940536
|
|
میزان
|
208043061
|
17281211
|
آبادی ،ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر الگ کئے گئے جن افراد کی ٹیکہ کاری کی گئی ہے اس ٹیکہ کاری کے تحت مجموعی طور پر 54,57,32,128 ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
|
دئے گئے ویکسین ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن
|
پیش پیش رہنے والے کارکن
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 سال کی عمر کے لوگ
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلی ڈوز
|
10351947
|
18295003
|
208043061
|
120377163
|
82395473
|
439462647
|
د دوسری ڈوز
|
8155322
|
12371523
|
17281211
|
47304331
|
41157094
|
126269481
|
شام 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری مہم کے 215 ویں دن (18 اگست 2021) تک کُل 48,81,588 ویکسین خوراک دی گئی ہیں۔35,85,420 مستفدین نے پہلی خوراک جبکہ 12,96,168 مستفدین نے ویکسین کی دوسری خوارک لے لی ہے۔حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
|
تاریخ:18 اگست 2021 ۔(215 واں دن)
|
|
صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن
|
پیش پیش رہنے والے کارکن
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
45 سال کی عمر کے لوگ
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
میزان
|
پہلی ڈوز
|
419
|
3002
|
2593571
|
694836
|
293592
|
3585420
|
دوسری ڈوز
|
15520
|
59500
|
577183
|
411315
|
232650
|
1296168
|
کووڈ-19 سے ملک کی آبادی کے سب سےمحروم گروپوں کا تحفظ کرنے کیلئے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ کاری کی ا س مہم کا اعلیٰ ترین سطح پر مستقل جائزہ اور نگرانی کی جاتی رہے گی۔
************
ش ح ۔ ش ر۔ م ش
U. No.8030
(Release ID: 1747331)
Visitor Counter : 187