وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن اے آئی آر- ریڈیو لائیو-اسٹریم درجہ بندی


ہندوستان کا انتہائی مقبول ریڈیو شو – بھولے بِسرے گیت

Posted On: 16 AUG 2021 11:39AM by PIB Delhi

نئی دہلی،16؍ اگست  :  نیوز آن اے آئی آر   درج بندی پیمائشی اقدام کے  ایک نئے ایڈیشن میں وِودھ بھارتی پر  انتہائی مقبول پروگراموں کی  درجہ بندی بھی  شامل کی گئی ہے۔ وِودھ بھارتی قومی چینل پر  3 انتہائی مقبول ریڈیو شو  ہیں؛ بھولے بِسرے  گیت ،  کچھ باتیں کچھ گیت اور وِودھ بھارتی کی رنگولی۔

ہندوستان کے سب سے  اعلیٰ  شہروں کی حالیہ درجہ بندی میں، جن میں نیوز آن اے آئی آر  ایپلی کیشن  پر آل انڈیا ریڈیو  کے  لائیو  اسٹریم انتہائی مقبول ہیں، اُن میں  پہلی مرتبہ لکھنو سب سے بہتر 10  شہروں کی  فہرست میں شامل ہوا ہے، جس نے پٹنہ کو  لسٹ سے خارج کردیا ہے۔

ہندوستان میں اعلیٰ اے آئی آر  اسٹریم کی درجہ بندی میں ایک بڑی  تبدیلی نے  ایف ایم گولڈ دہلی نے 9 ویں درجے سے جھلانگ  لگا کر  6 واں درج حاصل کیا ہے، جب کہ  ریمبو کنّڈ کامن بیلو اور  ایف ایم ریمبو دہلی، بالترتیب   چوتھے درجے سے  ساتویں پر  اور  ساتویں درجے سے  دسویں مقام پر  پہنچ گئے ہیں۔

 پرسار  بھارتی کے سرکاری ایپلی کیشن نیوز  آن اے آئی آر  ایپ  پر  آل انڈیا ریڈیو کی  240   سے زیادہ ریڈیو  خدمات لائیو اسٹریم پر دستیاب ہیں۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر  یہ آل انڈیا ریڈیو کے اسٹریم   کی بہت بڑی تعداد ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ  85  سے زیادہ ملکوں اور  دنیا کے  8000 سے زیادہ  شہروں میں  عالمی پیمانے پر  ہے۔

آیئے  ہندوستان میں سب سے اعلیٰ شہروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں، جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ  پر آل انڈیا ریڈیو کی لائیو اسٹریم انتہائی مقبول ہیں۔ آپ نیوز  آن اے آئی آر ایپ پر  ہندوستان میں آل انڈیا ریڈیو کے تمام اعلیٰ لائیو اسٹریم اور  انہیں کی  شہر وار  تفصیل بھی  دیکھ سکتے ہیں۔ یہ درجہ بندی  16  جولائی سے 31 جولائی 2021  تک یعنی  15  روزہ  اعداد  وشمار پر مبنی ہیں۔

 

نیوز آن اے آئی آر ٹاپ 10 ہندوستانی شہر

درجہ بندی

شہر

1

پونے

2

بینگلورو

3

حیدر آباد

4

چنئی

5

ممبئی

6

قومی راجدھانی خطہ دہلی

7

اِرناکلم

8

احمد آباد

9

جے پور

10

لکھنو

 

نیوز آن  اے آئی آر  پر  ہندوستان میں سب سے اعلی لائیو اسٹریم

درجہ بندی

اے آئی آر  اسٹریمس

1

 وِودھ بھارتی قومی

2

 اے آئی آر نیوز  24x7

3

اے آئی آر ملیالم

4

اے آئی آر پونے

5

اسمیتا ممبئی

6

 ایف ایم گولڈ دہلی

7

 رینبو کنّڈ  کامن بیلو

8

 اے آئی آر  کوڈئی کنل

9

اے آئی آر کوچی ایف ایم  رینبو

10

ایف ایم رینبو دہلی

 


نیوز آن اے آئی آر  ٹاپ اے آئی آر اسٹریمس – شہر وار ( ہندوستان)

#

پونے

بینگلورو

 حیدر آباد

چنئی

 ممبئی

1

ووِدھ بھارتی

ووِدھ بھارتی

ووِدھ بھارتی

اے آئی آر کوڈئی کنال

ووِدھ بھارتی

2

اے آئی آر پونے

رینبو کنّڈ کامن بیلو

ایف ایم رینبو وجے واڑا

ووِدھ بھارتی قومی

اسمیتا ممبئی

3

اے آئی آر پونے ایف ایم

ووِدھ بھارتی بینگلورو

 اے آئی آر تیلگو

 اے آئی آر چنئی رینبو

ایف ایم رینبو ممبئی

4

اے آئی آر شولہ پور

اے آئی آر  دھارواڑ

اے آئی آر حیدر آباد بی بی ایس

اے آ ر آئی تروچپلّی ایف ایم

 اے آئی  آر نیوز24x7

5

اسمیتا ممبئی

 اے آر آئی کنّڈ

 وی بی ایس وجے واڑہ

 اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اے آئی آر پونے

6

اے آئی آر جلگاؤں

 اے آئی آر میسورو

 اے آئی آر  حیدر آباد ایف ایم رینبو

اے آئی آر تمل

 ایف ایم گولڈ ممبئی

7

اے آئی آر اورنگ آباد

اے آئی  آر نیوز24x7

اے آئی آر حیدر آباد اے

 اے آئی آر پڈو چیری رینبو

 اے آئی آر پونے ایف ایم

8

اے آئی  آر نیوز24x7

اے آئی آر بینگلور

 اے آئی آر کرنول

 اےآئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

9

 ایف ایم رینبو ممبئی

 اے آئی آر ملیالم

اے آئی  آر نیوز24x7

اے آئی آر چنئی پی سی

 ایف ایم گولڈ دہلی

10

اے آئی آر احمد نگر

 امرت ورشینی بینگلورو

اے آئی آر تریپورہ

 اے آئی آر کرائیکل

 اے آئی آر رتناگری

 

#

قومی راجدھانی خطہ دہلی

 اِرناکلم

احمد آباد

 جے پور

 لکھنو

1

وِودھ بھارتی قومی

 اے آئی آر ملیالم

 ووِدھ بھارتی قومی

ووِدھ بھارتی قومی

ووِدھ بھارتی قومی

2

اے آئی  آر نیوز24x7

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 اے آئی آر راجکوٹ پی سی

اے آئی  آر نیوز24x7

اے آئی  آر نیوز24x7

3

ایف ایم گولڈ دہلی

 اے آئی آر تھریسور

اے آئی  آر نیوز24x7

 اے آئی آر جے پور پی سی

اے آئی آر لکھنو

4

 ایف ایم رینبو دہلی

 اے آئی آر اننتھا پوری

 اے آئی آر گجراتی

 اے آئی آر سورت گڑھ

 ایف ایم رینبو لکھنو

5

وی بی ایس دہلی

 اے آئی آر کالی کٹ

 وی بی ایس احمد آباد

 ایف ایم گولڈ دہلی

 ایف ایم رینبو دہلی

6

اے آئی آر الموڑہ

اے آئی آر کنور

 اے آئی آر بھُج

 اے آئی آر جودھ پور پی سی

 ایف ایم گولڈ دہلی

7

 دہلی راجدھانی

 اے آئی آر منجیری

 اے آئی آر ودودرا

 اے آئی آر جودھ پور

 اے آئی آر وارانسی

8

اے آئی آر دہرا دون

 اے آئی آر کوزی کوڈ ایف ایم

 اے آئی آر راجکوٹ وی بی ایس

 ایف ایم رینبو دہلی

 اے آئی آر فیض آباد

9

اے آئی آر رامپور

 اے آئی آر کوچی

 اے آئی آر سورت

 اے آئی آر کوٹا

 اے آئی آر گورکھ پور

10

دہلی اندرا پرستھ

 ووِدھ بھارتی قومی

 ایف ایم رینبو دہلی

 اے آئی آر چورو

 وی بی ایس دہلی

 

ہندوستان میں  نیو ز آن اے آئی آر  اسٹریم   وار  درجہ بندی

#

وِودھ بھارتی قومی

اے آئی  آر نیوز24x7

اے آئی آر ملیالم

 اے آئی آر پونے

 اسمیتا ممبئی

1

پونے

قومی راجدھانی خطہ دہلی

 اِرنا کلم

 پونے

 پونے

2

قومی راجدھانی خطہ دہلی

 پونے

 کوچی

 ممبئی

 ممبئی

3

ممبئی

 لکھنو

 بینگلورو

 بینگلورو

تھانے

4

احمد آباد

 بینگلورو

 کولم

 قومی راجدھانی خطہ دہلی

 بینگلورو

5

بینگلورو

 ممبئی

 تری وندرم

 کولکاتا

 ڈُمباولی

6

جے پور

 جے پور

 تھریسور

 ناگپور

 کلیان

7

لکھنو

 حیدر آباد

چنئی

 تھانے

 ناگپور

8

حیدر آباد

 پٹنہ

 کوٹایم

احمد آباد

 بدلا پور

9

اندور

 کولکاتا

 کوزی کوڈ

دومباولی

احمد آباد

10

بھوپال

مچھا گن

برہروا

ناسک

حیدر آباد

 

#

ایف ایم گولڈ دہلی

 رینبو کنّڈ کامن بیلو

 اے آئی آر کوڈئی کنال

 اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

 ایف ایم رینبو دہلی

1

قومی راجدھانی خطہ دہلی

 بینگلورو

 چنئی

اِرنا کلم

 قومی راجدھانی خطہ دہلی

2

پونے

 چنئی

 کوئمبٹور

 کوچی

 پونے

3

ممبئی

 میسورو

 بینگلورو

 تھریسور

پٹنہ

4

جے پور

 منگلور

 سیلم

 بینگلورو

 لکھنو

5

پٹنہ

 ہبلی

 اِروڈ

 چنئی

 بینگلورو

6

 لکھنو

 اِرنا کلم

اِرنا کلم

 کولم

مچھاگن

7

بینگلورو

 پونے

 مدورئی

 تریوندرم

جے پور

8

کولکاتا

 شیموگا

 تیروپور

کوٹیم

کولکاتا

9

مچھا گن

 حیدر آباد

 تروچی

 کوزی کوڈ

 حیدر آباد

10

حیدر آباد

 ممبئی

 حیدرآباد

برہروا

احمد آباد

 

ہندوستان کے انتہائی مقبول ریڈیو پروگرامس

درجہ بندی

ووِدھ بھارتی قومی چینل پر  پروگرامس

1

بھولے بِسرے گیت

2

ہم ہیں راہی پیار کے

3

کچھ باتیں کچھ گیت

4

ووِدھ بھارتی کی رنگولی

5

پل پل دل کے پاس

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ا ع- ق ر)

U-7906



(Release ID: 1746337) Visitor Counter : 212