صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 211واں دن
بھارت نے 54 کروڑ افرد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکےایک امتیازی مقامل حاصل کرلیا ہے
آج شام 7 بجے تک52 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے تقریباً21 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
Posted On:
14 AUG 2021 8:33PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،14اگست، 2021/
اہم کامیابی کے طور پر ، بھارت نے آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق54کروڑ (54,16,07,338) افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکے ایک امتیازی مقام حاصل کرلیا ہے۔ کووڈ- 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقتقریباً52لاکھسے زیادہ(51,83,396)ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے27,37,130مستفدین کو کووڈ ویکسینکی پہلی خوراک دی گئی اور اسی عمر کے6,07,591 مستفدین نےدوسری خوراکحاصل کی۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک، ملک کی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے19,45,18,646افرادکو پہلیخوراک اور1,51,14,678افرادکو دوسریخوراک دی جاچکی ہے۔پانچ ریاستوں، مدھیہ پردیش،گجرات، راجستھان، مہاراشٹر اور اترپردیشمیں 18 سے 44 سال کی عمر کےایک کروڑ سے زیادہ افراد کووڈ-19 ویکسین کی پہلیخوراک حاصل کر چکے ہیں۔ علاوہ ازیں، آندھراپردیش،آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھارکھنڈ،کیرالہ، تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرچکے ہیں۔
18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
114728
|
1979
|
2
|
آندھراپردیش
|
4595504
|
346579
|
3
|
اروناچل پردیش
|
388051
|
9219
|
4
|
آسام
|
6334352
|
349624
|
5
|
بہار
|
13184779
|
789888
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
392320
|
17102
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
4222742
|
413443
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
270960
|
4981
|
9
|
دمن و دیو
|
180275
|
7099
|
10
|
دہلی
|
4341313
|
714062
|
11
|
گوا
|
559513
|
31191
|
12
|
گجرات
|
14682596
|
1018572
|
13
|
ہریانہ
|
5431423
|
642925
|
14
|
ہماچل پردیش
|
2382026
|
28297
|
15
|
جموں و کشمیر
|
2049122
|
90675
|
16
|
جھارکھنڈ
|
4444436
|
343805
|
17
|
کرناٹک
|
12230905
|
1013212
|
18
|
کیرالہ
|
5336465
|
433328
|
19
|
لداخ
|
90783
|
1239
|
20
|
لکشدیپ
|
26111
|
379
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
18241099
|
1079246
|
22
|
مہاراشٹر
|
13953210
|
1133238
|
23
|
منی پور
|
598964
|
9011
|
24
|
میگھالیہ
|
528501
|
12454
|
25
|
میزورم
|
370635
|
7564
|
26
|
ناگالینڈ
|
372390
|
6666
|
27
|
اڈیشہ
|
6743956
|
607755
|
28
|
پڈوچیری
|
294435
|
5205
|
29
|
پنجاب
|
3145865
|
241173
|
30
|
راجستھان
|
13336445
|
1590548
|
31
|
سکم
|
312378
|
5122
|
32
|
تمل ناڈو
|
10889575
|
865636
|
33
|
تلنگانہ
|
5809633
|
826418
|
34
|
تری پورہ
|
1206002
|
42097
|
35
|
اترپردیش
|
24730991
|
1422360
|
36
|
اتراکھنڈ
|
2877805
|
180405
|
37
|
مغربی بنگال
|
9848358
|
822181
|
|
مجموعی تعداد
|
194518646
|
15114678
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد54,16,07,338ویکسین کی خوراکوں کو افرد کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے:
|
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
|
صحت سے متعلق کارکنان
|
صف اول کے کارکنان
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
45سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
10348967
|
18273868
|
194518646
|
116716456
|
80891476
|
420749413
|
دوسری خوراک
|
8086840
|
12126018
|
15114678
|
45429489
|
40100900
|
120857925
|
ٹیکہ کاری مہم کے 211 ویں دن (14اگست 2021) کو مجموعی طور پر51,83,396 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 37,11,068 مستفدین ویکسین کی پہلی خوراک اور14,72,328 مستفدین ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ پورے دن کی حتمی رپورٹ رات دیر تک تیار ہوجائے گی۔
|
بتاریخ: 14 اگست 2021 (211واں دن)
|
|
صحت سے متعلق کارکنان
|
صف اول کے کارکنان
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
45سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
2550
|
6513
|
2737130
|
684104
|
280771
|
3711068
|
دوسری خوراک
|
16671
|
66017
|
607591
|
507992
|
274057
|
1472328
|
ملک میں کووڈ -19 سے سب سے زیادہ غیر محفوظ افراد کے لئے ،ٹیکہ کاری پروگرام ان کی حفاظت کے لئے ایک بہترین وسیلہ ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (15.08.2021)
U NO:7866
(Release ID: 1745999)
Visitor Counter : 233