وزارت دفاع
یوم آزادی، 2021کے موقع پر اعزازات اور انعامات
Posted On:
14 AUG 2021 2:16PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 اگست 2021: یوم آزادی 2021 کے موقع پر فوجی اہلکاروں کو مندرجہ ذیل بہادری انعامات سے نوازا گیا ہے:
نمبر شمار
|
انعام
|
تعداد
|
تبصرہ
|
1.
|
شوریہ چکر
|
06
|
ستائش نامے منسلک
|
2.
|
بار ٹو سینا تمغہ (بہادری)
|
04
|
-
|
3.
|
آرمی تمغہ (بہادری)
|
116
|
بشمول 15 بعد از مرگ
|
4.
|
مینشن ان ڈسپیچز
|
28
|
جن میں بعد از مرگ بھی شامل ہیں
|
منسلک فائل:-
(الف) بہادری ایوارڈ جیتنے والوں کی فہرست 2021
(ب) شوریہ چکر ایوارڈ 2021 حاصل کرنے والوں کے ستائش نامے
***
U. No. 7855
(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)
(Release ID: 1745994)
Visitor Counter : 201